جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، مزید 2 منشیات فروش گرفتار

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید دو منشیات فروش ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابوق ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد سلیم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے220 گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم شاہ زیب کو گرفتار کر لیا،ملزم سے540گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کاناسور جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button