Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹروے پولیس نے ٹرک میں موجود کیمیکل کے ڈرمز کو آگ سے بچا کر بڑا سانحہ رونما ہونے سے بچا لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹروے پولیس نے ٹرک میں موجود کیمیکل کے ڈرمز کو آگ سے بچا کر بڑا سانحہ رونما ہونے سے بچا لیا

عرفان محبوب
عرفان محبوب
5 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

موٹر وے پولیس کا ایک اور احسن اقدام ، ترکی ٹول پلازہ سوہاوہ کے قریب ہینو ٹرک میں موجود کیمیکل کے ڈرمز کو آگ سے بچا کر بڑا سانحہ رونما ہونے سے بچا لیا گیا ، ریسکیو1122 کی مد د سے بروقت اقدام سے آگ پر قابو پایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ترکی ٹول پلازہ سوہاوہ کے قریب ایک ہینو ٹرک نمبر RIS2462 جس میں کارگوں لوڈ تھا بوجہ شارٹ سرکٹ اچانک آگ لگ گئی، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس بروقت جائے حادثہ پہنچ گئی۔

ایریا موبائل کے علاوہ CP0بیٹ 6 علی عابد سلیمان ،ایڈمن آفیسراحتشام الرحمٰن ،اپریشنل آفیسر اسد عباس ،سب انسپکٹر محمد بلال اور ہیڈ کانسٹیبل محمد عقیل ہمراہی پارٹی موقع پر پہنچے تو معلوم ہوا کہ ٹرک میں کارگو سامان کے ساتھ ساتھ 5عدد کیمیکل ڈرم پڑے ہوئے ہیں جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ٹرک کو ان لوڈ کیا گیا جس کی وجہ سے علاقہ بڑے سانحہ سے بچ گیا۔

ٹریفک کی روانی کو بھی بحال رکھتے ہوئے بغیر کسی جانی نقصان کے بذریعہ ریسکیو1122آگ پر قابو پا لیا گیا۔

عوامی اور سماجی حلقوں نے کہا کہ بروقت ٹریفک کو بحال رکھتے ہوئے فوری ٹرک کو ان لوڈ کرتے ہوئے کیمیکل ڈرم کو آگ سے بچاتے ہوئے ہم موٹر وے پولیس کے اس احسن اقدام کو سراہتے ہیں اور بیٹ کمانڈر علی عابد رضوان کی موجودگی اور کمانڈ اینڈ کنٹرول کی تعریف کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں روہتاس روڈ پر موٹرسائیکل کھائی میں جا گرا، باپ بیٹی جاں بحق، بیوی اور بیٹی زخمی

3 فروری, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا دینہ کا دورہ، تجاوزات کے خلاف 15 فروری کو سخت آپریشن کرنے کی ہدایت

13 فروری, 2025

اگلے 4 سے5 روز میں منگلا ڈیم میں پانی مکمل ختم ہونے کا خدشہ

7 مارچ, 2025

منگلا ڈیم 63 فیصد بھر گیا، گزشتہ سال کے مقابلے میں پانی کا ذخیرہ کم

15 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں