Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فحش فلم دیکھنے کے بعد بھائی کی ساتھ سوئی کمسن بہن کیساتھ زیادتی اور قتل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فحش فلم دیکھنے کے بعد بھائی کی ساتھ سوئی کمسن بہن کیساتھ زیادتی اور قتل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک دل خراش واقعے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جس میں بھائی نے کم سن بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا اور ماں نے یہ جرم چھپایا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے انکشاف کیا کہ معصوم بچی کو اس کے بھائی نے قتل کیا جس کی عمر 13 سال تھی۔ نابالغ بھائی نے رات گئے اپنے موبائل فون پر فحش فلم دیکھنے کے بعد ساتھ ہوئی اپنی 9 سالہ بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

کم سن بہن نے بھائی سے کہا کہ وہ صبح باپ سے شکایت کرے گی جس پر لڑکے نے اپنی بہن کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا اور پھر ماں کو اُٹھا کر سب کچھ بتا دیا اور بہن کی سانسیں چلتی دیکھ کر دوبارہ گلا گھونٹ دیا۔

اس دوران کمرے میں موجود 18 اور 17 سالہ بیٹیاں بھی جاگ گئیں۔ ماں نے ان دونوں بیٹیوں کو مردہ بچی کے ساتھ لٹا دیا اور بیٹے کو اپنے ساتھ سلایا۔ صبح ڈراما کیا کہ بچی کو زہریلے کیڑے نے کاٹا ہے جس سے وہ مرگئی۔

اہل محلہ کے اصرار پر وہ بیٹی کو پرائیوٹ ڈاکٹر کے پاس لے کر گئے لیکن اس نے کہا کہ سرکاری اسپتال لے کر جائیں۔ سرکاری ڈاکٹر نے شک ہونے پر پولیس کو فون کیا۔

پولیس نے خاندان کے ایک ایک فرد سے الگ الگ پوچھ گچھ کی۔ سب کے بیانات میں تضاد کو دیکھ کر ماں اور دو بڑی بیٹیوں سے سختی سے پوچھا تو دونوں نے اعتراف جرم کرلیا۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیجا گیا جہاں بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور گلا گھونٹ کر قتل کرنے کی تصدیق ہوگئی۔ ملزم فرار ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
29%
3 m/s
اتوار
26 °C
پیر
26 °C
منگل
27 °C
بدھ
29 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام فیز فور کے تحت ضلع جہلم کے 68 کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز تقسیم
14 نومبر, 2026
شہریوں کے مسائل کا حل اور بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
14 نومبر, 2026
جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
14 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈسٹرکٹ کونسل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
14 نومبر, 2026
للِہ تا جہلم روڈ منصوبہ پانچ سال بعد مکمل،13 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شوہر سے جھگڑے پر 15 سالہ لڑکوں سے جنسی تعلق بنانے پر خاتون گرفتار

4 فروری, 2024

ٹرمپ انتظامیہ نے لاکھوں تارکین کی قانونی حیثیت ختم کر دی ، امریکا چھوڑنے کا حکم

24 مارچ, 2025

ناز شاہ ایم پی غزہ کے بچوں کی حالت زار بیان کرتے ہوئے آبدیدہ

10 نومبر, 2023

غزہ کے 22 ہزار زخمی عمر بھر صحت یاب نہیں ہوسکیں گے، عالمی ادارۂ صحت

12 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں