Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسکاٹ لینڈ: مجاہد اسلام کی اہلیہ صبینہ اسلام آتشزدگی سے جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسکاٹ لینڈ: مجاہد اسلام کی اہلیہ صبینہ اسلام آتشزدگی سے جاں بحق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

گلاسگو: اسکاٹ لینڈ کی ممتاز سیاسی ، سماجی و کاروباری شخصیت مجاہد اسلام کی اہلیہ صبینہ اسلام جو ڈنڈی میں اپنے گروسری سٹور بیسٹ ون پر کام کر رہی تھیں کہ صبح ساڑھے گیارہ بجے کے قریب اچانک آتشزدگی اور دھماکے سے شدید زخمی ہوگئیں، ان کے جسم کا 60فیصد سے زیادہ حصہ جل گیا تھا۔

وہ تقریباً 6ہفتے ہسپتال میں رہنے کے بعد وفات پاگئیں ۔ ان کی نماز جنازہ بعداز نماز عصر ڈنڈی کی سینٹرل مسجد میں ادا کر دی گئی جس میں پورے اسکاٹ لینڈ کے مختلف شہروں سے ہزاروں کی تعداد میں افراد شریک ہوئے۔

مجاہد اسلام نے بتایا کہ 15 اکتوبر کی صبح میں نے جاکر اپنے سٹور کو کھولا میں نے چونکہ خود گلاسگو کی طرف جانا تھا تو اہلیہ سے کہا کہ وہ گیارہ بجے کے قریب دکان پر آجائیں ان کے آنے پر میں پونے گیارہ بجے کے قریب دکان سے نکلا تاکہ سٹاف کو لے آئوں، جب میں آدھے گھنٹے بعد دکان پرپہنچا تو میرے لئے پوری دنیا ہی بدل چکی تھی، دکان کو آگ لگی ہوئی تھی اور میری بیوی باہر سٹریچر پر پڑی تھی وہاں ایمبولنس ، فائر بریگیڈ اور پولیس پہنچ چکی تھی۔

مجاہد اسلام نے کہا کہ ان کی غیرحاضری میں کیا ہوا سوائے اللہ کے کسی کو کچھ علم نہیں، متعلقہ ادارے بھی ابھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے اور تفتیش ابھی جاری ہے۔

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے اس حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے عزیز دوست مجاہد اسلام کی اہلیہ کا سانحہ ایک نہایت تکلیف دہ واقعہ ہے اورمیں مرحومہ کی مغفرت کیلئے اللہ تعالیٰ سے دعاکرتا ہوں ، اللہ تعالیٰ مجاہد اسلام اور ان کے خاندان کو یہ عظیم سانحہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

گلاسگو کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری ظرف ریاض نے کہا کہ مجاہد اسلام کی اہلیہ کی افسوسناک حادثاتی موت پر پورے اسکاٹ لینڈ کی پاکستانی کمیونٹی سوگوار ہے، ہم مشکل کے ان لمحات میں مجاہد اسلام اور ان کے اہل خانہ سے بھرپور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
broken clouds
28° _ 28°
44%
2 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانی کمیونٹی برطانیہ میں اپنی ثقافت اجاگر کررہی ہے، یاسمین ڈار

17 دسمبر, 2023

لندن: سارہ شریف کے قاتل والد پر جیل میں حملہ، شدید زخمی

3 جنوری, 2025

شہادت امام حسینؓ اُصولی موقف پر کھڑے رہنے کا درس دیتی ہے، علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی ایم بی ای

20 جولائی, 2024

کیا بیرونِ ملک مقیم پاکستانی، قومی تشخص خراب کر رہے ہیں؟

4 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں