Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: معروف کاروباری شخصیت یٰسین بٹ کے صاحبزادے اویس بٹ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: معروف کاروباری شخصیت یٰسین بٹ کے صاحبزادے اویس بٹ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
22 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کی معروف کاروباری شخصیت یٰسین بٹ کے صاحبزادے اویس بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی۔

عمرہ کی ادائیگی کے دوران حرم مکہ مکرمہ میں طوافِ کعبہ اور دیگر مناسک ادا کرتے ہوئے انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور نئی ازدواجی زندگی میں خیر و برکت، سکون اور استقامت کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

اویس بٹ نے اس موقع پر والدین، اہلِ خانہ، عزیز و اقارب کے علاوہ ملک و قوم اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے بھی خصوصی دعا کی۔ عمرہ کی سعادت کے بعد اویس بٹ دوبارہ فن لینڈ پہنچ گئے، جہاں عزیز و اقارب اور دوستوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، پھولوں کے ہار پہنائے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اویس بٹ کی اس مبارک سعادت پر اہلِ علاقہ، دوست احباب اور قریبی رشتہ داروں کی جانب سے ان کے والد یٰسین بٹ کو بھی ڈھیروں مبارکباد پیش کی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
overcast clouds
17° _ 17°
26%
1 m/s
ہفتہ
26 °C
اتوار
28 °C
پیر
28 °C
منگل
29 °C
بدھ
24 °C

تازہ ترین

جہلم: گورنمنٹ گرلز کالج جلالپورشریف اساتذہ کی شدید کمی کا شکار، یونیورسٹی آف گجرات نے الحاق معطل کر دیا، سینکڑوں طالبات کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا
19 نومبر, 2026
جہلم: موبائل نیٹ ورکس کے مہنگے پیکجز اور ناقص سروس نے صارفین کو اذیت میں مبتلا کر دیا
19 نومبر, 2026
پاکستان ہائی کمیشن سے لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی
19 نومبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا یونین کونسل 13 جادہ اور ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا معائنہ
19 نومبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والے تین نوسرباز گرفتار
19 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا جالپ کے مختلف علاقوں کا دورہ، محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لیا

24 جون, 2026

مہنگائی کی ماری عوام کے لئے نئی مشکل آگئی، اب گھروں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

6 ستمبر, 2024

اگلے 45 دن حکومت کے لئے بہت اہم ہیں، فواد چوہدری

13 جولائی, 2024

پنڈدادنخان: دریائے جہلم میں نہانے پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، نوجوان گرفتار

5 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں