Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بااثر افراد کا 35 سالہ شخص پر تشدد، سر کے بال، مونچھیں اور بھنویں مونڈ ڈالیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بااثر افراد کا 35 سالہ شخص پر تشدد، سر کے بال، مونچھیں اور بھنویں مونڈ ڈالیں

عامر کیانی
عامر کیانی
30 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں بااثر افراد نے کم عمر لڑکے سے دوستی کا الزام لگا کر 35 سالہ شخص کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد سر کے بال، مونچھیں اور بھنویں مونڈ ڈالیں، ملزمان نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم اپڈیٹس کے مطابق جہلم میں تھانہ صدر کے علاقہ بوکن میں ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں کم عمر لڑکے سے دوستی کے الزام میں بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی۔

ملزمان نے35 سالہ قدیر الحسن کے کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد سر کے بال، مونچھیں اور بھنویں بلیڈ سے مونڈ ڈالیں۔ متاثرہ شخص معافیاں مانگ کر پاؤں کو ہاتھ لگاتا رہا، ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے۔ ملزمان نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

ایف آئی آر متن کے مطابق ملزمان متاثرہ شخص کو شیخ قریشیاں سے اغواء کر کے بوکن مارکیٹ میں قائم حق باہو ٹینٹ سروس لے کر گئے۔ ملزمان نے متاثرہ شخص کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بھی بنائی۔ ملزمان نے متاثرہ شخص کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

تھانہ صدر پولیس نے چار نامزد اور پانچ نامعلوم افراد پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہیں، ملزمان کو جلد گرفتار کر لیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندیاں، غیر قانونی مقیم افغان شہری گرفتار

25 مئی, 2026

ضلع جہلم میں خود ساختہ مہنگائی عروج پر، غریب سفید پوش طبقہ کی مشکلات میں اضافہ

10 جون, 2024

بیڈمنٹن کا پندرہ روزہ سمر کیمپ شروع ہو گیا

30 جون, 2024

میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی عدم دلچسپی، شاندار چوک کے اطراف میں چنگ چی رکشہ مافیا کا راج

4 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں