Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ لینے والےطلبہ کیلئے بری خبر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ لینے والےطلبہ کیلئے بری خبر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مالی بحران کا شکار پنجاب یونیورسٹی نے مختلف ڈپلومے کی فیسوں میں اضافہ کر دیا ۔

سینڈیکیٹ منظوری کے بعد فیسوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق میڈیکل ڈپلومہ کی فیس 21370 سے بڑھا کر 25640 کر دی گئی، فیصلوں پر نظر ثانی کی فیس 3500 سے بڑھا کر 4100، ڈگری حاصل کرنے کی فیس 3600 سے بڑھا کر 6000 کر دی گئی۔ رجسٹریشن فیس 6200 سے بڑھا کر 7440 کر دی گئی۔

پنجاب یونیورسٹی میں بی اے،ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس امتحانی فیس 8180 سے بڑھا کر 9820 کر دی گئی۔ بی اے ایسوسی ایٹ ڈگری سائنس فی امتحانی فیس 9450 سے بڑھا کر 11340 کر دی گئی۔ بی ایس سی فزیوتھراپی، میڈیکل لیبارٹری فیس 11030 سے بڑھا کر 13240 کر دی گئی۔ ایم بی بی ایس فارم ڈی 17230 سے بڑھا 20640 کر دی گئی۔ ایم ڈی، ایم ڈی ایس، ایم ایس پارٹ ٹو کی فیس 47350 سے بڑھا 56820 کر دی گئی۔

اس کے علاوہ فیصلے کے خلاف اپیل کی فیس 3590 مقرر کر دی گئی، سنٹر کی تبدیلی کیلئے فیس 4500 سے بڑھا 5500 کر دی گئی۔پریکٹیکل امتحان کی تاریخ تبدیل کرانے کی فیس 2450 سے بڑھا کر 2940 کر دی گئی۔ ری چیکنگ فیس 2200 سے بڑھا کر 2640 کر دی گئی، ڈکلیریشن تصیح فیس 8000 سے بڑھا کر 9600 کر دی گئی۔ مائیگریشن فیس 3250 سے بڑھا کر 3900 کر دی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے پھڈیال کے قریب موٹر سائیکل کھائی میں جا گرا، 2 افراد شدید زخمی

25 مارچ, 2026

دینہ کے نوجوانوں نے متفقہ طور پر ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

1 فروری, 2024

جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، دو ملزمان ہیروئن اور شراب سمیت گرفتار

26 دسمبر, 2024

عالم آب و گل میں ہر چیز اللہ کی واحدانیت اور اس کی بادشاہی کی شہادت دے رہی ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

7 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں