Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسلام دین فطرت ہے، تمام مذاہب کو برابر کہنا گمراہی ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسلام دین فطرت ہے، تمام مذاہب کو برابر کہنا گمراہی ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
4 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ بین المذاہب کا اصول اور ضابطہ وہی درست ہو گا جس کی راہنمائی قرآن مجید نے فرمائی ہے۔ آج کل بین المذاہب کے نام پر یہ کہا جاتا ہے کہ سارے درست ہیں اور سارے ایک ہی رخ پر ہیں یہ بہت بڑا دھوکہ ہے۔ دوسرے مذاہب کے لوگوں کے حقوق کا مکمل خیال رکھیں اپنے فرض صدقات دینے کے بعد نوافل صدقات تک بھی دوسرے مذہب کے لوگوں کو دے سکتے ہیں۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے جمعتہ المبارک کے روز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سے چودہ صدیاں پہلے نبی کریم ﷺ کو بھی تو یہی کہا گیا تھا کہ مکہ مکرمہ میں پہلے ہی بے شمار مذاہب ہیں آپ بھی اپنا مذہب اپنائیں لیکن ہمارے مذاہب کو باطل قرار نہ دیں لیکن آپ ﷺ نے فرمایا کہ اگر تم میرے ایک ہاتھ پر سورج اور دوسرے پرہاتھ پر چاند بھی لا کر رکھ دو پھر بھی میں اسلام کے علاوہ تمام مذاہب کو باطل کہوں گا۔

انہوں نے کہا کہ حقوق نسواں پر موجودہ دور میں بہت بات کی جاتی ہے جلوس نکالے جاتے ہیں کہ میرا جسم میری مرضی۔لیکن غور کریں عورت کی عزت جتنی اس ماڈرن معاشرے نے پامال کی ہے اس سے پہلے سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔ اسلام نے عورت کو وہ حقوق دئیے جو آج تک کوئی نہ دے سکا۔ جب ہم مخلوق سے امیدیں وابستہ کرتے ہیں تو یہ شرک کی تاریں ہیں جن سے آگ کا جھولا بن جاتا ہے جو بندے کو اس میں لے جاتا ہے سبب اختیار کرنے سے دین اسلام منع نہیں فرماتا سبب کو کُل جان لینا یہ درست نہیں ہے۔

امیر عبدالقدیر اعوان نے مزید کہا کہ اسلام دہشت گردی کی اجازت بلکل نہیں دیتا۔ کسی کے بھی عبادت خانے کو نقصان پہچانے سے منع فرماتا ہے۔ اسلام جنگ کے بھی اصول وضح فرماتا ہے۔ اسلام ہر ایک کو اس کے حقوق دیتا ہے کسی پر ذبردستی کی اجازت نہیں اور نہ ہی اسلام کسی کو یہ اجازت دیتا ہے کہ کوئی اللہ اور اللہ کے نبی ﷺ کی ذات پر گستاخی کرے۔ اسلام دین فطرت ہے تمام انسانیت کا مذہب ہے۔ انسانیت کوئی مذہب نہیں انسانیت سے دین اسلام کو نکال دیں پیچھے حیوانیت رہ جاتی ہے۔ اللہ کریم صحیح شعور عطا فرمائیں۔

آخر میں انہوں نے ملکی سلامتی اور بقا کی اجتماعی دعا بھی فرمائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: سیاسی و سماجی شخصیت ملک صابر حسین (مرحوم) کی دوسری برسی، تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت

22 اپریل, 2025

پاکستان کی ایک اور معروف کمپنی نے بغیر سود آسان اقساط پر موٹرسائیکلیں دینے کی آفر متعارف کروادی

26 جنوری, 2024

معروف کمنٹیٹر و رپورٹر راجہ ندیم عزیز کے صاحبزادے نے کلاس نرسری سےپہلی پوزیشن حاصل کرلی

29 فروری, 2024

ضلع جہلم میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، فی کلو 800 روپے سے تجاوز

20 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں