Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف ایکشن، 3 ملزمان گرفتار، پتنگیں برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف ایکشن، 3 ملزمان گرفتار، پتنگیں برآمد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پتنگیں اپنے قبضے میں رکھنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا اور بھاری تعداد میں پتنگیں برآمد کر لی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا، جو غیر قانونی طور پر پتنگیں اپنے پاس رکھے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے پتنگ بازی اور پتنگ فروشی پر مکمل پابندی عائد ہے، اس کے باوجود ملزمان نے پتنگیں اپنے قبضے میں رکھ کر قانون کی خلاف ورزی کی۔

تھانہ سٹی میں دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ ان کے قبضے سے مجموعی طور پر 45 عدد پتنگیں برآمد کی گئی ہیں۔

دوسری جانب ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ان کی ٹیم نے بھی مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم غیر قانونی طور پر پتنگیں اپنے پاس رکھے ہوئے تھا اور حکومتی پابندی کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا۔ تھانہ کالا گجراں میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ اس کے قبضے سے 50 عدد پتنگیں برآمد کی گئی ہیں۔

اس موقع پر طارق عزیز سندھو نے واضح کیا کہ پتنگ فروشی، پتنگ بازی اور اس کے نتیجے میں شہریوں کی جان و مال کو لاحق خطرات کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے عناصر جو قانون شکنی کے ذریعے شہریوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں، ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

ڈی پی او جہلم کا مزید کہنا تھا کہ ضلع بھر میں پتنگ بازی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی اور کسی بھی ملزم کو رعایت نہیں دی جائے گی، تاکہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اور امن و امان کی فضا برقرار رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار

3 اپریل, 2025

ریلوے اسٹیشن جہلم کے اطراف جرائم پیشہ افراد کی جنت بن گیا

14 اکتوبر, 2023

جہلم کے تاریخی مقام ٹلہ جوگیاں پر ہندو یاتریوں نے اپنے مقدس مذہبی مقامات پر حاضری دی

20 جولائی, 2025

جہلم میں سامانِ آتش بازی رکھنے والا ایک اور ملزم گرفتار

9 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں