Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پوری دنیا خشک سالی کے دہانے پر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پوری دنیا خشک سالی کے دہانے پر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت سے خطوں میں انتہائی خشکی کے ادوار میں شدت آتی جارہی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال تشویش کا باعث ہے کیونکہ اس سے پانی کی فراہمی، زراعت، ماحولیاتی نظام اور انسانی برادریوں کو خطرات لاحق ہیں۔

انتہائی خشکی میں بتدریج اضافے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ بڑھتا ہوا عالمی درجہ حرارت بخاراتی عمل کو تیز کر رہا ہے، مٹی کو خشک کر رہا ہے اور پانی کی دستیابی کو کم کر رہا ہے۔

مزید برآں ناقص زمینی انتظام اور جنگلات کی کٹائی پودوں اور مٹی کی نمی کو کم کرکے خشک سالی کی صورتحال کو بدتر کر رہی ہے۔

دوسری طرف زراعت کے لیے زمینی اور سطحی پانی کا بے تحاشہ استعمال اور شہری تعمیرات قدرتی خشک سالی کے اثرات میں اضافہ کررہی ہے۔

خشک سالی سے سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والے خطے:

مغربی امریکا: مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ مغربی امریکا 1,200 سالوں میں بدترین خشک سالی کا سامنا کر رہا ہے۔

جنوبی امریکا: ایمازون اور اینڈیز کے کچھ حصے طویل خشکی کا سامنا کررہے ہیں۔ جس سے حیاتیاتی تنوع اور پانی کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے۔

افریقا: یہ خطہ اکثر طویل خشک سالی کا سامنا کرتا ہے جس سے لاکھوں جانداروں کی تنوع متاثر ہورہی ہے۔

آسٹریلیا: آسٹریلیا کی خشک سالی کی تاریخ میں درجہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور بارشوں کے بدلتے نظام میں شدت آئی ہے۔

بحیرہ روم (Mediterranean): بحیرہ روم کے آس پاس کے بہت سے ممالک کو پانی کی شدید کمی کا سامنا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
41%
2 m/s
جمعہ
32 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
20 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایکس (ٹویٹر) کے بعد وی پی اینز بھی بلاک؟

3 اگست, 2024

پاکستان میں 7 ماہ بعد ایکس(ٹوئیٹر) سروس بحال ہونے کے ایک گھنٹے بعد بند

12 ستمبر, 2024

ایپل نے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کا فیچر متعارف کرادیا

13 دسمبر, 2024

سام سنگ گلیکسی ایس 24 کی مرمت پر آنے والے اخراجات کی تفصیل لیک ہو گئی

7 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں