Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی پی او جہلم کی سابق وفاقی سیکرٹری سے ملاقات، آئی جی پنجاب کی جانب سے تعریفی لیٹر پیش کیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی پی او جہلم کی سابق وفاقی سیکرٹری سے ملاقات، آئی جی پنجاب کی جانب سے تعریفی لیٹر پیش کیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 ستمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے سابق وفاقی سیکرٹری اسلام آباد مظفر محمود قریشی کے گھر اسلام آباد کا دورہ کیا، آئی جی پنجاب کی طرف سے تعریفی لیٹر پیش کیا اور شکریہ ادا کیا۔

سابق وفاقی سیکرٹری اسلام آباد مظفر محمود قریشی کے حقیقی بھائی پروفیسر مستہضر محمود قریشی 26 اگست 1992 کو ایک ٹریفک حادثہ میں وفات پا گئے تھے جن کے ورثاء کا پتہ نہیں چل رہا تھا۔ اس وقت کی مقامی پولیس نے متوفی کے اہل خانہ کو تلاش کر کے نعش اور اسکا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنواکر ورثاء کے حوالے کیا تھا۔

سابق وفاقی سیکرٹری اسلام آباد مظفر محمود قریشی جہلم پولیس کی خدمات اور سروسز سے متاثر ہو کر ہر سال خطیر رقم جہلم پولیس کی ویلفیئر کے لیے جمع کرواتے ہیں۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی سابق وفاقی سیکرٹری اسلام آباد مظفر محمود قریشی کے گھر اسلام آباد آمد، آئی جی پنجاب کی طرف سے لیٹر آف ایپریسی ایشن پیش کیا اور شکریہ ادا کیا،سابق وفاقی سیکرٹری اسلام آباد مظفر محمود قریشی pic.twitter.com/VsrJtp8fQb

— JHELUM POLICE OFFICIAL (@police_jhelum) September 28, 2023


انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سابق وفاقی سیکرٹری کے پولیس پر اعتماد کو سراہا اور انہیں تعریفی لیٹر جاری کیا جو ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے خود اسلام آباد حاضر ہو کر سابق وفاقی سیکرٹری اسلام آباد مظفر محمود قریشی کو پیش کیا۔

سابق وفاقی سیکرٹری اسلام آباد مظفر محمود قریشی نے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا شکریہ ادا کیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جہلم پولیس شہریوں کی خدمت اور حفاظت میں مصروف عمل ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں آزادی کپ ویمن ہاکی لیگ کا فائنل میچ کامیابی سے اختتام پذیر

2 اگست, 2024

سولر پینلز کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی

4 جون, 2024

جہلم: سماجی شخصیت عبدالغفور بٹ کے والد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

16 مارچ, 2026

وزیر مملکت بلال اظہر کیانی ضلع جہلم کومثالی بنانے کیلئے اربوں روپے کے فنڈز لارہے ہیں، راجہ کامران حیات

6 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں