Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں لاؤڈ سپیکر پر بھیک مانگنے اور پھیری لگا کر اشیاء فروخت کرنے والوں نے شہریوں کا جینا دو بھر کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں لاؤڈ سپیکر پر بھیک مانگنے اور پھیری لگا کر اشیاء فروخت کرنے والوں نے شہریوں کا جینا دو بھر کردیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہرمیں لاؤڈ سپیکر پر بھیک مانگنے اور پھیری لگا کر اشیاء فروخت کرنے والوں نے شہریوں کا جینا دو بھر کردیا۔گھروں میں پڑے ضعیف العمر بیمار افراد،سکول و کالجز کا ہوم ورک کرتے طلبا اور مساجد میں عبادت کرتے نمازی شور شرابے سے تنگ آگئے۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح جہلم شہر کے گلی محلوں میں بھی لاؤڈ سپیکر پر اونچی آواز میں پیشہ ور بھکاریوں نے بھیک مانگنے اور پھیری لگاکر مختلف کھانے پینے کی اشیاء و دیگر اشیا جن میں کپڑا،جوتے،برتن فروخت کرنے اور سوکھی روٹیاں اور سامان کباڑخریدنے کے انوکھے انداز اپناتے ہیں۔

صبح ہوتے ہی لاؤڈ سپیکر پر جہاں پیشہ ور بھکاریوں کی صدائیں سنائی دیتی ہیں وہاں چھلی لے لو،گول گپے لے لو،آلو چنے لے لو،پتیسہ لے لو،پریشر کو کر ٹھیک کروالو،ہاضمے دار پھکی لے لو،غر ض یہ کہ ہر چیز فروخت کرنے والے موبائل دکانداروں نے لاؤڈ سپیکر کا سہارا لیا ہوا ہے۔

سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا شہر کا دورہ، تجاوزات آپریشن کا جائزہ، نالوں کی فوری صفائی کا حکم دیا

14 فروری, 2025

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا مین بازار کا دورہ، گراں فروشی پر چکن شاپس کو جرمانے

21 مئی, 2026

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر جہلم کا الیکشن کنٹرول روم کا دورہ، الیکشن کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا

31 جنوری, 2024

الیکشن 2024: مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جہلم کا مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان

2 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں