Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بجلی کے بھاری بھرکم بلز کے خلاف عوامی مہم، سوشل میڈیا صارفین بھی میدان میں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بجلی کے بھاری بھرکم بلز کے خلاف عوامی مہم، سوشل میڈیا صارفین بھی میدان میں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پاکستان کی جانب آئے روز بجلی مہنگی اور یوٹنس کے استعمال پر اوورچارجز سمیت مختلف اقسام کے ٹیکسز عائد کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان سے جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے کے عنوان سے میسجز عام ہونے لگے۔

سوشل میڈیا میں کہاجارہا ہے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلائرز کمپنیز سے 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کریں ،بجلی کی قیمت ادا کر دی جائے تو پھر اس پر کون سا ٹیکس لاگو ہوتا ہے ؟

کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟، کس پرائس پہ الیکٹرک سٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟ ، کون سے فیول کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟، بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ہم ادا کر چکے” پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟، ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ہم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟

جب بل ماہانہ ادا کردیا جاتا ہے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ہے؟، کون سی فنانس کی کاسٹ چارجز؟، جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟، کس چیز کے اور کون سے further "اگلے” چارجز؟، ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟، میٹر تو ہم نے خود خریدکر نصب کروایا اور تار کی رقم بھی ادا کردی گئی ، اسکا کرایہ کیوں؟، بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کے بجلی کے یونٹ 200 کو چھو جائیں تو اگلے 6 ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی وصول کیا جائیگا۔ جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!یہ کون سے ظلم کا فارمولا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: گورنمنٹ ہائی سکول بدو میں سٹوڈنٹ سکول کونسل کے انتخابات کا کامیاب انعقاد

16 مئی, 2025

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی

19 جون, 2025

جہلم: شمالی محلہ اور بابا کرم شاہ دربار سے ملحقہ مکینوں کو منشیات فروشوں نے عرصہ حیات تنگ کر دیا

29 جنوری, 2024

پنڈدادنخان میں مسافر بس اور ڈمپر میں خوفناک تصادم، 2 مسافر جاں بحق، 41 مسافر زخمی

19 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں