Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹرانسپورٹرز کرایہ جات میں کمی کو ازخود نافذ کریں ورنہ ایکشن لیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹرانسپورٹرز کرایہ جات میں کمی کو ازخود نافذ کریں ورنہ ایکشن لیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایہ جات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا جنرل ویگن و بس سٹینڈ کا دورہ، ٹرانسپوٹرز سے ملاقات کی، ڈی سی نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے حساب سے شہریوں کوریلیف دینے کا حکم دیا۔

تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد شہریوں کوریلیف فراہم کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق جنرل ویگن و بس سٹینڈ پر پہنچ گئے، ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر جہلم مبین احسن اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے افسران بھی موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد شہریوں کو دئیے جانے والے ریلیف بارے دریافت کئے جبکہ مسافروں کے ساتھ ملاقات میں ان سے نئے کرایہ جات بارے پوچھا، جس کے بعد ڈپٹی کمشنر نے ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ممبران سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ٹرانسپورٹرز نے مختلف مسائل پر ڈپٹی کمشنر کی توجہ مبذول کروائی اور درخواست کی کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹرانسپورٹرز کے مسائل جلد حل کروائے جائیں جس پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو فوری ایکشن لینے کی ہدایت کرتے ہوئے ٹرانسپورٹرز کوہدایت کی کہ حکومت کی جانب سے ریلیف دے دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب اس ریلیف کو عام آدمی تک پہنچانے کی ذمہ داری ہماری ہے، ٹرانسپورٹرزکرایہ جات میں کمی کو از خود نافذ کریں بصورت دیگر ضلعی انتظامیہ کو ایکشن لینا پڑے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
overcast clouds
27° _ 27°
32%
1 m/s
جمعرات
26 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
26 °C
پیر
29 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنا اور شہریوں جان و مال کا تحفظ ہمارا اولین مقصد ہے، کمشنر انجینئر عامر خٹک

2 جولائی, 2024

کیا حکومت پی ٹی آئی کو بھی آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش کرے گی؟ بلال اظہر کیانی نے اہم انکشاف کر دیا

26 ستمبر, 2024

جہلم: ماہ رمضان کے دوسرے عشرے میں بھی مہنگائی کا سونامی قابو نہ ہوسکا

24 مارچ, 2024

جہلم کی سبزی منڈی گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل، مکینوں کی زندگی اجیرن

22 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں