Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: باولے کتے کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی بیماری قابل علاج ہے۔ انوشہ نوید، اقصیٰ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

باولے کتے کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی بیماری قابل علاج ہے۔ انوشہ نوید، اقصیٰ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ریبیزایک قابل علاج بیماری ہے جواکثر پاگل جانوروں کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ اپنی آبادیوں میں آوارہ جانوروں کی آبادی کو کنٹرول کرنے کی کوششوں کی حمایت کریں۔

ان خیالات کا اظہار کیپٹل یونیورسٹی اسلام آباد کی طالبات انوشہ نویداور اقصیٰ نے جانوورں کے کاٹنے اور ان کی عدم برداشت کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کیا جس کا مقصد عوام میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریبیروائرس ممالیہ جانوروں کے مرکزی اعصابی نظام کو متاثر کرتاہے، بالآخر دماغ میں بیماری اور موت کا باعث بنتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عام کیریئر میں کتے، چمگادڑ، ریکون اور لومڑی شامل ہیں ریبیروائرس کی وجہ سے جس کا تعلق Lyssav genus سے ہے۔ٹرانسمیشن کا بنیادی طریقہ متاثرہ جانور کے تھوک کے ذریعے ہوتاہے۔عام طور پر جانوروں کے کاٹنے کے ذریعے ریبیزکی پہلی علامات فلو جیسی ہو سکتی ہیں۔بشمول کمزوری یا متاثرہ جگہ پرتکلیف اور بخار ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ احتیاطی تدابیر میں اس بات کو یقینی بنائیں کہ پالتو جانوروں کو ریبیرسے بچاؤ کے ٹیکے لگوائے جائیں۔پالتو جانوروں کو گھر کے اندر رکھیں یا ممکنہ طور پر پاگل جانوروں سے رابطے کو روکنے کے لیے انکی نگرانی کریں۔اپنے علاقوں میں آوارہ جانوروں کی آبادی کو کنٹرول کرنے کی کوششیں کریں اگر کوئی پالتو جانور کاٹتا ہے یا غیر معمولی رویہ دکھاتاہے تو فوری طور پر وٹنری ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں صارف عدالتیں ختم کیس سیشن کورٹس کو منتقل کرنے کا حکم

3 اگست, 2025

جہلم: ریڑھی بانوں اور لوڈر رکشہ ڈرائیورز کے لاؤڈ اسپیکر کے بے جا استعمال سے شہری شدید اذیت کا شکار

26 جنوری, 2026

گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

30 جون, 2025

واقعہ کربلا باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، ندیم عباس

24 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں