Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: معروف سینئر صحافی چوہدری وسیم تبریز حرکت قلب بند ہونے کے باعث وفات پا گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: معروف سینئر صحافی چوہدری وسیم تبریز حرکت قلب بند ہونے کے باعث وفات پا گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پریس کلب کے بانی ممبر معروف سینئر صحافی چوہدری وسیم تبریز حرکت قلب بند ہونے کے باعث وفات پا گئے،مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ مشین محلہ نمبر3 جامع مسجد شیخ قائم دین سے ملحقہ جنازہ گاہ میں ادا کردی گئی۔

نماز جنازہ میں شہری، سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی، کارروباری اور صحافتی تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد موجود تھی اور مرحوم کی مغفرت اور روح کے ایصال ِ ثواب کے لئے خصوصی دعا کروائی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
broken clouds
26° _ 26°
32%
3 m/s
بدھ
25 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

دینہ پولیس کی کارروائی، اغواء کے مقدمے میں مغوی بحفاظت بازیاب
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا جی ٹی ایس چوک اور شاداب روڈ کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
جہلم سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کی پیشگوئی، الرٹ جاری
11 نومبر, 2026
دینہ میں مخالفین نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا
11 نومبر, 2026
خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مرغی مافیا کی من مانیاں، رمضان میں گوشت کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ

7 مارچ, 2025

جہلم: انسدادِ گداگری مہم کے حوالے سے اہم اجلاس، پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی مزید مو ثر بنانے کا فیصلہ

7 مئی, 2026

پنجاب میں اسکول ایجوکیشن کے لیے اہم فیصلہ

11 مارچ, 2025

چینی کمپنیوں کے اشتراک سے پاکستان میں جلد سولر ای بائیکس لانے کی تیاری

15 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں