Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان المبارک سے قبل چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، قیمت ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان المبارک سے قبل چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، قیمت ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی چینی کی قیمتیں بے قابو ہو گئیں اور چینی کی قیمت ڈبل سنچری کو چھونے کے قریب پہنچ گئی۔ بازاروں میں دکانداروں نے من مانی قیمتوں پر چینی فروخت کرنا شروع کر دی ہے، جس سے عوام سخت پریشان ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم سمیت پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں رمضان المبارک سے قبل اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ چینی کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان کو چھونے لگی ہیں جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 100 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جا رہی ہے، لیکن اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

جہلم کے اندرون شہر کے بازاروں میں چینی 170 روپے فی کلو جبکہ مضافاتی علاقوں میں 190 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ صرف چند دنوں کے اندر چینی کی قیمت میں 30 سے 40 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔

ماہِ صیام کے قریب آتے ہی چینی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ حکومت قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ شہریوں نے شکایت کی ہے کہ دکاندار من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں اور انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نظر نہیں آ رہی۔

عوامی حلقوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک سے قبل چینی اور دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں کو قابو میں لایا جائے تاکہ عام شہری ان بنیادی ضروریات کو خریدنے کے قابل ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، اسسٹنٹ کمشنر صفاء عابد کا مختلف علاقوں کا دورہ

25 فروری, 2025

جہلم شہر میں عید الفطر کی نماز کے اوقات جاری

8 اپریل, 2024

پنڈدادنخان میں پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار

11 نومبر, 2025

جہلم میں جی ٹی روڈ پر 2 موٹرسائیکلوں کی آپس میں ٹکر، 35 سالہ موٹرسائیکل سوار جاں بحق

24 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں