Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جعلی حشرات کش ادویات بیچنے والے ڈیلرز کیخلاف کارروائیاں نہ ہونا سوالیہ نشان ہے، کسان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جعلی حشرات کش ادویات بیچنے والے ڈیلرز کیخلاف کارروائیاں نہ ہونا سوالیہ نشان ہے، کسان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کسانوں نے کہا ہے کہ مضافاتی علاقوں میں جعلی حشرات کش ادویات بیچنے والے ڈیلرز کے خلاف کارروائیاں نہ ہونا سوالیہ نشان ہے ، محکمہ ذراعت کو جعلی ادویات ، کھادیں اور بیج فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات کا اندراج کروانا چاہیے۔

کسانوں نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مضافاتی علاقوں میں جعلی حشرات کش ادویات فروخت کرنے والے ڈیلرز کی بڑی تعداد موجود ہے۔ متعلقہ محکمہ کے افسران و ملازمین کی پشت پناہی کیوجہ سے ڈیلرز نے جعلی ادویات ، کھادیں اور بیج فروخت کرنا شروع کررکھے ہیں جس کی وجہ سے کسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

کسانوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ محکمہ زراعت کے افسران کی عدم توجہی کیوجہ سے بیشمار لوگوں نے دکانیں قائم کررکھی ہیں جہاں نقلی اشیاء فروخت کرکے لوٹ مار کی جارہی ہے۔

کسانوں نے کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع بھر میں قائم ادویات ، کھادیں ، بیج فروخت کرنے والے ڈیلرز کے چیک اینڈ بیلنس کے نظام پر کڑی نظر رکھی جائے تاکہ کسانوں کو پیش آنے والے نقصان سے بچایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر ضلع جہلم میں مسلسل مانیٹرنگ جاری، اسسٹنٹ کمشنرز کے پیٹرول پمپس کے دورے
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، رشوت خور نائب قاصد رنگے ہاتھوں گرفتار

29 جنوری, 2026

جہلم میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر معمر شہری کا اپنے بیٹے کو فروخت کرنے کا اعلان

7 جولائی, 2024

جہلم میں نصب خطرناک اشتہاری بورڈز شہریوں کی جان و مال کے لیے مستقل خطرہ، انتظامیہ خاموش

18 دسمبر, 2025

جہلم پولیس کی کارروائی، ساؤنڈ سسٹم آرڈیننس کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

20 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں