Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے نئے قوانین اور بھاری جرمانے نافذ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے نئے قوانین اور بھاری جرمانے نافذ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت نے جہلم سمیت صوبے بھر میں جنگلی حیات کے تحفظ اور انسانی آبادیوں کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے دو بڑے اور اہم اقدامات متعارف کرا دیے ہیں۔ غیر قانونی شکار اور جنگلی جانوروں کے غیر ذمہ دارانہ برتاؤ پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔

حکومت پنجاب نے "پنجاب وائلڈ لائف ہیزرڈ کنٹرول رولز 2025ء” نافذ کر دیا ہے جبکہ ساتھ ہی جنگلی حیات کے تحفظ سے متعلق قوانین میں اہم ترامیم بھی منظور کر لی گئی ہیں۔ ان اصلاحات کا مقصد صوبے میں تحفظِ ماحول، حیاتیاتی تنوع اور انسان و جنگلی حیات کے درمیان توازن کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔

نئے قواعد کے تحت کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں رینجر یا متعلقہ افسران ماہرینِ جنگلی حیات سے مشاورت کے بعد کسی خطرناک یا بھٹکے ہوئے جانور کو قابو کرنے، منتقل کرنے یا ہٹانے کا فیصلہ کر سکیں گے۔ تاہم ہر ایسی کارروائی سے پہلے پنجاب کیڈیو وائلڈ لائف مینجمنٹ کمیٹی اور ویٹرنری ماہرین سے مشاورت لازمی قرار دی گئی ہے تاکہ تمام اقدامات انسانی اصولوں اور سائنسی معیار کے مطابق انجام پائیں۔

مزید برآں مستقبل میں جنگلی حیات کے خطرات سے بچاؤ کے لیے ایک جامع حکمت عملی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بعض مخصوص علاقوں میں محدود مدت کے لیے شکار کے خصوصی اجازت نامے بھی جاری کیے جا سکیں گے تاکہ ماحولیاتی توازن برقرار رکھا جا سکے۔

حکومتی ترجمان کے مطابق ان اقدامات کا مقصد جنگلی حیات کا تحفظ اور عوامی سلامتی کو یقینی بنانا ہے تاکہ قدرتی نظام کو پائیدار اور محفوظ بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے رمضان المبارک کے لیے سکیورٹی پلان جاری کر دیا

11 مارچ, 2024

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، پرانی گاڑی لاؤ، نئی لے جاؤ

23 اپریل, 2024

اہم ترامیم: ٹیکس پیئرز کے لیے بڑی خبر

24 اکتوبر, 2024

جہلم پولیس کی فوری کارروائی، زمین پر ناجائز قبضہ کرنے والا ملزم گرفتار

24 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں