Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ، سوہاوہ اور پنڈدادنخان میں عطائی ڈاکٹروں نے ہر گلی محلے میں ڈیرے لگا لیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ، سوہاوہ اور پنڈدادنخان میں عطائی ڈاکٹروں نے ہر گلی محلے میں ڈیرے لگا لیے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم/ دینہ: جہلم کی تحصیل دینہ، سوہاوہ اور پنڈدانخان میں عطائی ڈاکٹروں نے ہر گلی محلے میں ڈیرے لگا لیے، تینوں تحصیلوں کے ڈرگ انسپکٹرزاور ہیلتھ کیئر کمیشن کی مبینہ خاموشی نے کئی سوال اٹھا دیے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم تین تحصیلوں تحصیل دینہ، سوہاوہ اور پنڈدادنخان میں جگہ جگہ عطائی ڈاکٹرز انسانی جانوں سے کھیلنے میں مصروف ہیں۔ میڈیکل سٹورز پر نشہ آور ادویات،ٹیکے،سیرپ ڈاکٹری نسخے کے بغیرکھلے عام فروخت کیے جارہے ہیں۔

نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، ڈرگ انسپکٹراور ہیلتھ کیئر کمیشن کی مبینہ غفلت کے باعث ضلع جہلم کی تینوں تحصیلوں میں جنگل کاقانون نافذ ہے۔ محکمہ صحت کے ارباب اختیار نے شہریوں کو عطائیوں کے رحم و کرم پر چھور دیا ہے۔

ضلع جہلم کی سماجی، رفاہی، شہری تنظیموں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری ہیلتھ سے نوٹس لینے اور عطائیت کے خاتمے کامطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
44%
4 km/h
منگل
36 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

18 مئی, 2025

8 فروری کو عام انتخابات یقینی بنانے کے لیے ایک اور مرحلہ مکمل

3 جنوری, 2024

موٹروے پر ڈرائیور اور مسافروں کے لئے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا

6 جنوری, 2025

جہلم میں اقدام قتل اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار

29 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں