Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹروے پر ڈرائیور اور مسافروں کے لئے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹروے پر ڈرائیور اور مسافروں کے لئے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا

محمد وسیم
محمد وسیم
6 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: موٹروے پولیس نے آئی جی رفعت مختار راجہ کی خصوصی ہدایت پر اسلام آباد کے مین ٹول پلازہ پر ڈرائیوروں اور مسافروں کے لیے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا۔

کیمپ کا مقصد موٹروے پر سفر کرنے والے ڈرائیورز، بالخصوص مسافر بردار گاڑیوں اور ٹرک ڈرائیورز کی آنکھوں کا مفت معائنہ تھا۔ اس موقع پر بلڈ پریشر اور شوگر ٹیسٹ بھی کیے گئے۔ ایسے ڈرائیورز جن کی نظر کمزور پائی گئی، انہیں موقع پر ہی مفت چشمے اور ادویات فراہم کی گئیں۔

یہ فری آئی کیمپ الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال کے تعاون سے منعقد کیا گیا، جس سے بڑی تعداد میں ڈرائیورز مستفید ہوئے اور موٹروے پولیس کے اس اقدام کو بھرپور سراہا گیا۔

آئی جی موٹروے رفعت مختار راجہ نے اس موقع پر پیغام دیا کہ محفوظ سفر کے لیے ڈرائیور کی نظر کا درست ہونا نہایت ضروری ہے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔ موٹروے پولیس کی جانب سے ایسے فری کیمپس کا انعقاد آئندہ بھی جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا سپیشل سرچ آپریشن، 467 افراد کی چیکنگ، 4 افغان شہری اور اشتہاری مجرم گرفتار

1 اپریل, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا کرش پلانٹس کا دورہ، حفاظتی بند پر ڈمپرز کی آمدورفت بیریر لگا کر مکمل بند

22 جون, 2024

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا پرائیویٹ سکولوں سے متعلق بڑا حکم

22 نومبر, 2024

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشن اور ناکہ بندی، 419 افراد کی چیکنگ

23 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں