Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: مسلم ہینڈز پاکستان نے ڈومیلی کی ڈھوک خوشحال میں مسجد کی تعمیر مکمل کر کے افتتاح کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: مسلم ہینڈز پاکستان نے ڈومیلی کی ڈھوک خوشحال میں مسجد کی تعمیر مکمل کر کے افتتاح کر دیا

یاسر فہمید
یاسر فہمید
1 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: عالمی شہرت یافتہ سماجی تنظیم مسلم ہینڈز پاکستان نے جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی کی ڈھوک خوشحال میں مسجد کی تعمیر مکمل کرنے کے بعد باضابطہ طور پر اس کا افتتاح کر دیا۔

افتتاحی تقریب میں مسلم ہینڈز پاکستان کے ایریا منیجر مرزا کامران، علماء کرام، صحافی برادری، سماجی شخصیات، اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں محفل میلاد کا بھی اہتمام کیا گیا، جس نے روحانی ماحول کو مزید خوبصورت بنا دیا۔

ڈھوک خوشحال میں نزدیک ترین مسجد نہ ہونے کے باعث اہل علاقہ کو نماز کی ادائیگی کے لیے دور دراز جانا پڑتا تھا۔ اس مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے مسلم ہینڈز کے ایریا آفس گوجرخان نے چند ماہ قبل مسجد کی تعمیر کا آغاز کیا۔ مسجد کے لیے زمین اہل علاقہ نے فراہم کی، جبکہ تمام تعمیراتی اخراجات مسلم ہینڈز پاکستان نے ادا کیے۔

مسجد کے افتتاح کے موقع پر مسلم ہینڈز کے ایریا منیجر مرزا کامران نے اہل علاقہ کے ساتھ مل کر ربن کاٹا۔ اہل علاقہ نے مسجد کی تعمیر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مسلم ہینڈز پاکستان اور ان کے ڈونرز کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے شہریوں کو نماز اور دینی فرائض کی ادائیگی کے لیے ایک خوبصورت مسجد فراہم کی۔

مسلم ہینڈز پاکستان ان علاقوں میں مساجد کی تعمیر جاری رکھے ہوئے ہے جہاں مسجد موجود نہیں یا آبادی سے بہت دور ہے، اور اہل علاقہ مسجد بنانے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ اس اقدام کو اہل علاقہ نے نہایت سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
74%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ بار ایسوی ایشن کے وفد کی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات

24 اکتوبر, 2024

سوہاوہ کے سکولوں میں 40 سال تک تدریسی خدمات سرانجام دینے والے استاد راجہ تاج ریٹائر ہو گئے

18 اکتوبر, 2023

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس نے مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے تین جواریوں کو گرفتار کر لیا

19 جنوری, 2025

سوہاوہ: ڈومیلی میں شہری سے گاڑی چھیننے والے 2 اشتہاری ملزمان گرفتار

8 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں