Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ قاری خالق دار، قاری شیر خان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ قاری خالق دار، قاری شیر خان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جمعیت علمائے اسلام ضلع جہلم کے ضلعی امیر قاری خالق داد اور تحصیل جہلم کے جنرل سیکرٹری قاری شیر خان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں پاکستان پر بزدلانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج نے نہتے شہریوں اور مساجد کو نشانہ بنا کر حیوانیت کی بدترین مثال قائم کی ہے۔ بھارت کے غیر دانشمندانہ اور غیر اخلاقی اقدامات کے خلاف پوری پاکستانی قوم متحد ہے اور ہم 1965 کے جذبے کے تحت پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

رہنماؤں نے کہا کہ وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ شہداء وطن قوم کا فخر ہیں اور ہم ان کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ انہوں نے پاک فوج کی بروقت اور دندان شکن جوابی کارروائی کو سراہتے ہوئے بہادر جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ علمائے کرام نہ صرف نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں بلکہ جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت اور وطنِ عزیز کے استحکام کے لیے بھی ہمیشہ دعا گو رہتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سمندر پار پاکستانیوں کا اپنی دھرتی سے محبت اور عوامی خدمت کا جذبہ قابلِ تقلید ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

6 مئی, 2026

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ سوہاوہ کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

27 ستمبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا سول ہسپتال اور ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ، مریضوں اور اسیران میں عید گفٹ تقسیم کئے

31 مارچ, 2025

جہلم میں ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

20 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں