Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ڈومیلی میں گائے کو کلہاڑی کے وار سے زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ڈومیلی میں گائے کو کلہاڑی کے وار سے زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
29 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں گائے کو کلہاڑی کے وار سے زخمی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی ملک عدیل اور پولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گائے کو کلہاڑی کے وار سے زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ افتخار نامی شخص کی جانب سے پیش آیا جو پنگروٹ کا رہائشی ہے۔

پولیس کے مطابق افتخار نے ایک روز قبل اپنی فصل میں جانے پر گائے کو کلہاڑی کے وار کر کے زخمی کر دیا تھا۔ واقعہ کی خبر جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی ملک عدیل نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی اور ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے اس واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ جانور بھی احساس رکھتے ہیں، ان پر ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بے زبان جانوروں پر تشدد کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چینی کے بعد دالوں کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی

7 نومبر, 2024

سوہاوہ میں چوہدری زاہد اختر اور سید عرفان امیر شاہ کا پاور شو

5 فروری, 2024

60 ہزار سے کم تنخواہ والے گریڈ 1 سے 4 تک کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا

5 ستمبر, 2024

جہلم شہر کی سڑکوں پر کھڑی گاڑیوں سے سڑکیں تنگ، حادثات روزانہ کا معمول بن گئے

14 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں