Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: منشیات کیس میں دو منشیات فروشوں کو 9، 9سال قید اور جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: منشیات کیس میں دو منشیات فروشوں کو 9، 9سال قید اور جرمانے کی سزا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: منشیات کیس میں دو منشیات فروشوں کو جرم ثابت ہونے پر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں منشیات فروشی کے دو الگ الگ مقدمات میں عدالت نے دو منشیات فروشوں کو جرم ثابت ہونے پر 9، 9 سال قید اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

عدالت نے مقدمہ نمبر 765/23 بجرم CNSA 9(I)3C تھانہ کالا گجراں کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم حیدر علی کو منشیات فروشی کے جرم میں 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ حیدر علی کو 2023 میں گرفتار کیا گیا تھا، جہلم پولیس نے مقدمہ کی بھرپور پیروی کرتے ہوئے ٹھوس شواہد عدالت میں پیش کیے جس کی بنیاد پر فیصلہ سنایا گیا۔

اسی طرح مقدمہ نمبر 285/23 بجرم CNSA 9(I)3C تھانہ دینہ میں عدالت نے مجرم عمران شہزاد کو بھی منشیات فروشی کے جرم میں 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ عمران شہزاد کو بھی 2023 میں گرفتار کیا گیا تھا اور پولیس نے مکمل شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ان کے خاتمے کے لیے جہلم پولیس بھرپور آپریشن جاری رکھے گی۔ انہوں نے کیس کی مؤثر تفتیش اور پیروی کرنے پر انویسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان بھی کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں غیر قانونی افغان باشندوں کو پناہ دینے والے تین ملزمان گرفتار

25 اکتوبر, 2025

کینیڈا: سکھ رہنما قتل کیس کے 3 بھارتی ملزمان عدالت میں پیش

8 مئی, 2024

حکومت سے مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا

28 جنوری, 2025

جہلم میں بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا

23 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں