Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میٹرک اور انٹر امتحانات میں تبدیلی، طلبہ کیلئے بڑی خبر آگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میٹرک اور انٹر امتحانات میں تبدیلی، طلبہ کیلئے بڑی خبر آگئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹر کے امتحانی نظام میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ، امتحانات میں گریس مارکس کو 3سے بڑھا کر 5کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ تبدیلی پاسنگ مارکس میں اضافے کے پیش نظر کی گئی ہے، جس کے تحت پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 کر دیے گئے ہیں۔

انٹر بورڈ کوآرڈنیشن کمیٹی (آئی بی سی سی) نے ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کو اس تبدیلی سے آگاہ کر دیا ہے۔ نئی پالیسی کے مطابق 35 نمبر حاصل کرنے والے امیدوار کو 5 اضافی نمبر گریس مارکس کے طور پر دیے جائیں گے، جس سے انہیں پاس کرایا جائے گا۔

آئی بی سی سی نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ گریس مارکس زیادہ سے زیادہ دو مضامین میں دیے جا سکتے ہیں جبکہ تین مضامین میں فیل ہونے کی صورت میں گریس مارکس نہیں ملیں گے۔ تعلیمی بورڈز کی جانب سے گریس مارکس کو 7 تک بڑھانے کی تجویز دی گئی تھی تاہم آئی بی سی سی نے اسے مسترد کر دیا۔

یہ تبدیلیاں آئندہ سال یعنی مارچ اور اپریل 2025 سے ہونے والے امتحانات میں نافذ کی جانے کی توقع ہے۔ پیپر چیکرز کو نئی تبدیلیوں کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا تاکہ امتحانات کے دوران کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔ اس فیصلے کا اطلاق آئی بی سی سی کے حالیہ اجلاس میں کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا مختلف پٹرول پمپس پر اچانک چھاپہ، پیمانوں کی جانچ پڑتال کی

21 فروری, 2026

جہلم میں دکانداروں نے عید سیزن پر قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا

30 مارچ, 2024

سیاست دانوں سے آئین کو خطرہ نہیں کس سے ہے سب کو پتا ہے، فواد چوہدری

20 جنوری, 2025

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندیاں، غیر قانونی مقیم افغان شہری گرفتار

25 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں