Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے مسلسل چیکنگ ضروری ہے، شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے سبزی منڈی جہلم کا دورہ کرتے ہوئے مارکیٹ کمیٹی کے ممبران اور آڑھتیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے صبح سویرے سبزی منڈی میں مختلف سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی اور قیمتوں کا جائزہ لیا جبکہ مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ قیمتوں بارے بھی آگاہی حاصل کی۔

ڈپٹی کمشنر کو بتایا گیا کہ سردی کے موسم میں سبزیوں کی سپلائی میں کمی آنے کی وجہ سے بعض سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
40%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
36 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عوام الناس کو بروقت انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

18 مئی, 2024

جہلم میں ناقص غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ اشیاء خوردونوش کی فروخت عروج پر پہنچ گئی

14 اکتوبر, 2024

رواں ہفتے21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں، ادارہ شماریات

24 اگست, 2024

سکولوں کیلئے تعلیمی کیلنڈر میں چھٹیاں کم کرنے کی تجویز پر غور

13 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں