Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میلاد مصطفیٰ ﷺ کے ذریعے سیرت النبی ﷺ کو عام کرنا ہوگا، علمائے کرام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میلاد مصطفیٰ ﷺ کے ذریعے سیرت النبی ﷺ کو عام کرنا ہوگا، علمائے کرام

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برمنگھم: آقا کریم ﷺ کے ساتھ والہانہ محبت و عقیدت کا اظہارکا سلسلہ جاری وساری ہے۔

ماہ ربیع الاول کے آغاز کے ساتھ ہی نبی آخر الزمان محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی خوشی میں عید میلاد النبی ﷺ کا جلوس گزشتہ نصف صدی سے زائد تسلسل قائم رکھتے ہوے صوفی عبدااللہ فاونڈیشن کے زیر اہتمام سمال ہیتھ پارک سے شروع ہو کر نعرہ تکبیر نعرہ رسالت کی گونج کے ساتھ خاتم النبین ﷺپر درود و سلام کے نذرانے پیش کرتے ہوئے برمنگھم کی فضاؤں کو معطر کر تا ہوا رواں رہا۔

جلوس کے شرکاء کی مخصوص راستوں پر عشاقان رسول کی چائے پانی مٹھائی سے ضیافت کی گئی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا گیا۔

جلوس کی قیادت صوفی عبداللہ فاونڈیشن کے چیئرمین صاحبزادہ جنید اختر موجوان اسکالر پیر ثاقب اقبال شامی، پیر طیب الرحمٰن قادری، مفتی فضل احمد قادری، علامہ ساجد ظفر، قاری شعیب چشتی اور دیگر نے کی جبکہ سینکڑوں شمع رسالت کے پروانوں نے اپنےکہ عوام کا صبر اب صرف چند میزائل داغنے تک محدود نہیں ہے بلکہ صیہونی حکومت کو مٹا دینا چاہیے۔

انہوں نے اسرائیل کو ایک بدقسمت حکومت قرار دیا جس کے پاس روئے زمین سے مکمل طور پر مٹ جانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے، یہ دھمکیاں اس وقت سامنے آئیں جب حزب اللہ نے صبح کے اوقات میں الجلیل اور حیفا کی طرف 100سے زیادہ میزائل فائر کیے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کرغزستان واقعے میں زخمی پاکستانی طالبعلم کی حالت خطرے سے باہر ہے، سفیر حسن ضیغم

18 مئی, 2024

پاکستان استحکام کی راہ پر گامزن ہے، شنگھائی تعاون کانفرنس سے عالمی سطح پر ملک کا وقار بڑھا ہے، طارق وزیر

30 اکتوبر, 2024

برٹش پاکستانی کمیونٹی رہنماؤں کی ہائی کمشنر پاکستان سے ملاقات

14 جنوری, 2024

جرمنی کے لیے نائیکوپ کی فیس کتنی ہے؟

11 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں