Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث عقیلو گینگ کے 5 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث عقیلو گینگ کے 5 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث عقیلو گینگ کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا، چوری شدہ تین موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لی گئیں۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم میں ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ان کی ٹیم نے جدید تفتیشی حکمت عملی کے تحت کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث عقیلو گینگ کے پانچ ارکان کو گرفتار کیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے تین چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لی گئیں۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے تاکہ ان کے دیگر ساتھیوں، سہولت کاروں اور ضلع سمیت دیگر علاقوں میں ہونے والی وارداتوں کے بارے میں معلومات حاصل کی جا سکیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مضبوط شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں اور مکمل چالان عدالت میں پیش کر کے انہیں قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ موٹر سائیکل چوری سمیت ہر قسم کے جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون شکن عناصر کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم، پنجاب کا ہر شہری کتنا مقروض ہے، تفصیلات سامنے آگئیں

14 جون, 2024

پاکستان میں عید کب ہوگی؟ 100 سالہ قمری کیلنڈر وائرل

19 مارچ, 2024

پنڈدادنخان میں 9 فروری کو الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ منعقد ہو گا

4 فروری, 2025

جہلم میں مضر صحت اشیاء کی فروخت عروج پر، شہری بالخصوص بچے موذ ی بیماریوں میں مبتلا

31 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں