Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں 41 زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل ہو چکے، باقی پر کام جاری ہے، صباء سحر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں 41 زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل ہو چکے، باقی پر کام جاری ہے، صباء سحر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم صباء سحر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ہمایوں، ڈی او لیٹریسی میمونہ، بھٹہ ایسوسی ایشن کے صدر و دیگر ضلعی افسران، بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے عہدیداران، بھٹہ ورکرز یونین کے عہدیداران نے شرکت کی۔

اجلاس میں بھٹہ جات کے متعلق شکایات، بھٹہ خشت مزدوروں کی ویکسینیشن، کم از کم اجرت پر عملدرآمد، جبری مشقت، سوشل سکیورٹی کارڈز کے اجراسمیت دیگر معاملات کا تفصیلا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ جہلم شہر میں 95 بھٹہ خشت کام کر رہے ہیں جن میں سے 41 زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل ہو چکے جبکہ باقی پر کام جاری ہے۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر نے کہا کہ بھٹہ خشت مزدوروں کی ویکسی نیشن جلد از جلد کروائی جائے، بھٹہ مزدوروں کے حقوق کا مکمل تحفظ اور کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

سوشل سکیورٹی کارڈز کے حوالے سے اجلاس کو بتایا گیا کہ 400 درخواستوں میں سے اب تک 378 کو کارڈ جاری ہو چکے ہیں۔

اے ڈی سی جی نے کہا کہ مزدوروں کیلئے زیادہ سے زیادہ سوشل سکیورٹی کارڈز کے اجرا کو یقینی بنایا جائے۔ سوشل سکیورٹی کارڈ کے اجراء کے لیے بھٹہ مالکان اور مزدورں کیساتھ میٹنگ کرکے لائحہ عمل ترتیب دیں تاکہ ہر مزدور کو سوشل سکیورٹی کارڈ کی فراہمی ممکن ہو سکے۔ تمام بھٹہ جات پر شجر کاری کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: آئیسکو رورل سب ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ ملک عبدالجبار اعوان ریٹائر ہوگئے

1 جنوری, 2025

جہلم میں زمین کی خرید و فروخت کا کارروبار تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے، چوہدری ظفر نور

29 جون, 2024

محرم الحرام میں 16 علماء اور ذاکرین کے جہلم داخلے پر پابندی عائد

7 جولائی, 2024

پنجاب حکومت نے نصابی کتب اور یونیفارم کی مخصوص دکانوں سے خریداری پر پابندی عائد کر دی

25 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں