Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلئے جہلم میں کو آپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلئے جہلم میں کو آپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت نے ٹماٹر اور پیاز سمیت دیگر سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلئے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ کرالیا۔ 5 سے 10 کاشتکاروں پر مشتمل ویجیٹبل فارمر گروپ بنایا جائیگا۔ جن کوبیج، کھاد، ڈرپ اریگیشن اورسولرائزیشن پر سبسڈی ملی گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگری کلچر کیلئے سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ پنجاب میں دوہزار ایکڑ پر بے موسمی پیاز اور ٹماٹر کی کاشت کا پراجیکٹ لانچ کیاجائے گا۔

آف سیزن کاشت سے پنجاب میں 6 ماہ پیاز اور ٹماٹر مقامی طور پر دستیاب ہونے سے مصنوعی مہنگائی نہیں ہوگی۔ کہروڑپکا، رحیم یار خان، وہاڑی اور راجن پور میں پیاز جبکہ خوشاب، چکوال، راولپنڈی اور جہلم میں آف سیزن ٹماٹر کی کاشت کا پلان مرتب کیا گیا ہے۔

کاشتکاروں کی سہولت کیلئے پنجاب بھر میں ایگری کلچر مشینری رینٹل سروسزشروع کرنے کی منظوری دی گئی۔ ٹریکٹر، ہارویسٹر سمیت دیگر جدید ترین زرعی مشینری کاشتکار کوکرائے پر میسر ہوگی۔

صوبے کے 67 سے زائد مقامات اورزرعی مشینری کے انتخاب کیلئے جوائنٹ ورکنگ گروپ قائم کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سرکاری اراضی پر گندم کی بوائی یقینی بنانے کا حکم بھی دے دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جادہ چوک کے قریب مسافر بس روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، 28 سالہ خاتون جاں بحق

21 دسمبر, 2025

پاکستان تحریک انصاف ورکز گروپ عمران خان کے نظریات کی علمبردار ہے، نوید علی

28 جون, 2024

جہلم: بیکری اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے پر شہری پریشان

6 جون, 2026

شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر آج منائی جائے گی

10 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں