Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آئیسکو سرکل جہلم میں اندھیر نگری چوپٹ راج! بغیر میٹر لگائے ہی کنکشن منقطع کرنے کا نوٹس اور بل بھی جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آئیسکو سرکل جہلم میں اندھیر نگری چوپٹ راج! بغیر میٹر لگائے ہی کنکشن منقطع کرنے کا نوٹس اور بل بھی جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: آئیسکو سرکل جہلم کی رورل سب ڈویژن میں مبینہ طور پر بدانتظامی اور اختیارات کے غلط استعمال کا انکشاف، رورل سب ڈویژن کے لائن مین نے کوٹلی اللہ یار کے رہائشی شہری سے نئے میٹر لگانے کے لیے بھاری رقم وصول کی، مگر بجلی کا میٹر نصب کیے بغیر ہی کنکشن منقطع کرنے کا نوٹس جاری کر دیا۔ شہری کو دو ہزار آٹھ سو بہتر روپے کا بل بھی بھیج دیا گیا۔

کوٹلی اللہ یار کے رہائشی حامد تنظیم نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس نے دو نئے میٹر نصب کرنے کے لیے رورل سب ڈویژن کے عملے کو نقد رقم ادا کی، مگر تاحال نہ بجلی کا میٹر نصب کیا گیا اور نہ ہی کنکشن فراہم کیا گیا۔ اس کے باوجود متعلقہ عملے نے اسے بجلی کا بل بھیج دیا اور کنکشن منقطع کرنے کا نوٹس بھی تھما دیا۔

شہری نے چیف انجینئر اسلام آباد اور سپرنٹنڈنگ انجینئر آئیسکو جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ اس "جادوئی کنکشن” کی تحقیقات کی جائیں، جو صرف کاغذوں میں موجود ہے مگر حقیقت میں اس کا کوئی وجود نہیں۔

عوامی حلقوں نے بھی اس واقعے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر بغیر میٹر کے بل بھیجے جانے لگے تو بجلی چوری نہیں بلکہ "بل چوری” کا نیا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ شہریوں نے متعلقہ افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے کی مکمل انکوائری کر کے ذمہ داران کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
37%
2 m/s
منگل
25 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں راتوں رات لاکھوں روپے مالیت کی 11 ہزار کے وی کی تاریں چوری، علاقے میں بجلی بند

5 مئی, 2024

دینہ میں جی ٹی روڈ پر مسافر کوچ اور ٹرک کے مابین تصادم، 5 افراد شدید زخمی

26 جون, 2025

جہلم میں قربانی کے جانوروں کا چارہ اور سجاوٹی سامان مہنگا، شہری پریشان

4 جون, 2025

چینی کمپنی نے دریائے جہلم میں5 ہزار مچھلیاں چھوڑ دیں

1 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں