Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: معروف ٹک ٹاکر ’خابی لیم‘ کیلئے اللہ کا بلاوا آگیا، عمرے کی سعادت حاصل کرلی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

معروف ٹک ٹاکر ’خابی لیم‘ کیلئے اللہ کا بلاوا آگیا، عمرے کی سعادت حاصل کرلی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اپنے خاموش مواد اور منفرد ویڈیو کلپس سے دھوم مچانے والے معروف ٹک ٹاکر ’خابی لیم‘ کیلئے اللہ کا بلاوا آگیا ہے، جس کے بعد انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

خابی لیم کا تخلیقی مواد خاموش ہوتا ہے اور وہ اپنی آواز کا استعمال کیے بغیر دلچسپ ویڈیو بنانے کی مہارت رکھتے ہیں۔ ان کی تقریباً ہر ویڈیو پر لاکھوں، کروڑوں لائکس ہوتے ہیں۔

خابی نے صرف ہاتھوں کے اشاروں سے مزاحیہ ویڈیوز اور مشکل ’لائف ہیکس‘ کو آسان کرکے دکھاکر خاموشی سے شہرت سمیٹی۔

خابی ایک سینیگال نژاد اطالوی شہری ہیں جن کے ٹک ٹاک پر 162 ملین سے زائد جبکہ انسٹاگرام پر 81 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔

گزشتہ برس خابی لیم نے اپنے مذہب سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ نہ صرف ایک باعمل مسلمان ہیں بلکہ وہ حافظِ قرآن بھی ہیں۔

حال ہی میں خابی لیم نے عمرے کے سعادت بھی حاصل کرلی جسکی ویڈیو اور تصویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

تصویر اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احرام میں ملبوس خابی لیم عاجزانہ انداز میں کعبے کے سامنے کھڑے ہیں۔

پوسٹ کے کیپشن میں خابی لیم نے اِن روح پرور لمحات میں اپنے جذبات شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں صرف الحمدللہ کہنا چاہتا ہوں، اللہ نے مجھے سب کچھ نواز دیا ہے، خاص طور پر آگے بڑھنے اور اپنے خوابوں پر یقین کرنے کی طاقت‘۔

View this post on Instagram

A post shared by Khabane Lame (@khaby00)

انہوں نے مزید لکھا کہ ’میں نے زندگی میں بہت سے مسائل کا سامنا کیا ہے اور جب سب کچھ ناممکن نظر آتا تھا، تب میرے ایمان نے مجھے ثابت قدم رکھا، اللہ تیرا شکر ہے کہ تو ہی میری واحد امید ہے‘۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سائنس دانوں نے لیب میں بنے بیکٹیریا سے خبردار کر دیا

18 دسمبر, 2024

انسان خواب کیوں دیکھتا ہے؟

5 دسمبر, 2024

ماہرین کا پھل اور سبزیاں چھیل کر کھانے کا مشورہ

13 اگست, 2024

نومولود بچوں کے دماغ میں چوٹ کی تشخیص کے لیے طریقہ کار وضع

5 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں