Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سے سرکاری کالج کے پروفیسر کا مبینہ اغواء، 40 لاکھ تاوان دے کر بازیاب ، ماسٹر مائنڈ شاگرد نکلا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سے سرکاری کالج کے پروفیسر کا مبینہ اغواء، 40 لاکھ تاوان دے کر بازیاب ، ماسٹر مائنڈ شاگرد نکلا

عامر کیانی
عامر کیانی
21 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سے سرکاری کالج کے پروفیسر مبینہ طور پر اغواء، 40 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد پروفیسر بازیاب، اغواء کاروں کا ماسٹر مائنڈ مغوی کا سابقہ شاگرد نکلا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے کچہری روڈ سے سرکاری کالج کے پروفیسر ابراہیم کو 12 اگست کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔ مسلح ملزمان نے خود کو ایف آئی اے اہلکار ظاہر کیا اور پروفیسر کو ٹیوشن اکیڈمی کے باہر سے گاڑی میں ڈال کر روات لے گئے۔

ذرائع کے مطابق اغواء کار پروفیسر کو ایک گھر میں لے گئے اور ماسٹر مائنڈ سبط شاہ کو اطلاع دی، جو مغوی پروفیسر کا سابقہ شاگرد تھا۔ سبط شاہ نے پروفیسر کے اہل خانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تاہم بعدازاں معاملہ 40 لاکھ روپے میں طے ہوا۔

@jhelumupdates جہلم کے سرکاری کالج کے پروفیسر باز۔یاب #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #breakingnews #foryoupagе #viralvideos #newsupdate ♬ original sound – Jhelum Updates

13 اگست کو تاوان کی رقم وصول کرنے کے بعد اغواء کاروں نے پروفیسر ابراہیم کو روات بس اڈے کے قریب چھوڑ دیا۔ مغوی کے اہل خانہ نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مختلف علاقوں سے تین ملزمان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مرکزی ملزم سبط شاہ سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پروفیسر ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ بازیابی کے بعد جب انہوں نے پولیس کو رپورٹ درج کروائی تو انہیں قتل کی دھمکیاں بھی ملیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تمام ملزمان کی گرفتاری اور تاوان کی رقم برآمدگی کے بعد میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
few clouds
31° _ 31°
59%
2 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
39 °C
پیر
38 °C
منگل
40 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

مون سون کا نیا خطرناک اسپیل، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
23 جولائی, 2026
سوہاوہ میں آؤٹ سورس سکول مالکان کا انوکھا کارنامہ، اساتذہ پر بم گرا دیا
23 جولائی, 2026
جہلم: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
23 جولائی, 2026
جہلم: سرکاری دفاتر میں تاخیر، کرپشن اور ٹاؤٹ مافیا کے خلاف شہری سراپا احتجاج
23 جولائی, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، عوامی مقامات پر آوارہ گردی کرنے والے چار افراد گرفتار
23 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب حکومت نے مفید مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی لگا دی

13 دسمبر, 2023

جہلم میں 20 لاکھ روپے مالیت کا گھریلو سامان چوری کرنے والی اشتہاری مجرمہ گرفتار

16 ستمبر, 2025

جہلم میں خاتون منشیات فروش کو10 اور 6 سال قید، ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا

19 دسمبر, 2023

جہلم میں غیر قانونی لیباٹریوں کی بھر مار، نا تجربہ کار عملہ انسانی جانوں سے کھیلنے لگا

6 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں