Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں بااثرافراد کی جانب سے کمسن بچی اور والد پر مبینہ تشدد، ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں بااثرافراد کی جانب سے کمسن بچی اور والد پر مبینہ تشدد، ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان/ جہلم: پنڈ دادنخان میں بااثر افراد نے کمسن بچی اور اس کے والد کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل ہونے پر فوری پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈ دادنخان کی حدود فتح آباد دھریالہ جالپ میں بااثر افراد کی جانب سے 10 سالہ بچی اور اس کے والد پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جہلم پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

متاثرہ بچی اپنے والد کے ہمراہ ٹریکٹر کے ذریعے دریا سے ریت بھرنے گئی تھی کہ اسی دوران چند بااثر افراد نے مبینہ طور پر بچی کو تھپڑ مارے اور موقع پر موجود بچوں کے سامنے اس کے والد کو بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی متاثرہ خاندان کی درخواست پر پولیس حرکت میں آئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق چوکی دھریالہ جالپ کے انچارج راجہ نئیر عباس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے قانون کے مطابق کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

چوکی انچارج راجہ نئیر عباس نے واضح کیا کہ بچوں اور خواتین پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
14°C
Jhelum
clear sky
14° _ 14°
25%
2 m/s
بدھ
26 °C
جمعرات
27 °C
جمعہ
26 °C
ہفتہ
27 °C
اتوار
25 °C

تازہ ترین

جہلم: اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر حفاظتی بند کو نقصان پہنچنے لگا، بھاری ٹریکٹر ٹرالیوں کی آمدورفت جاری
24 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ
24 نومبر, 2026
جہلم میں بھابی کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والا اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
24 نومبر, 2026
پنڈدادنخان میں خاتون ٹیچر سے نقدی، موبائل فون اور اے ٹی ایم کارڈ چھیننے والا ملزم گرفتار
24 نومبر, 2026
جہلم: ڈپٹی کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ نے ڈی سی کمپلینٹ سیل کا افتتاح کر دیا، واٹس ایپ شکایتی سروس بھی فعال
24 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں پولیس نے دو شراب سپلائرز کو دھر لیا، شراب برآمد

7 نومبر, 2024

کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان

10 نومبر, 2026

پرائیویٹ ڈاکٹرز کی فیسیں مریضوں کی پہنچ سے دور، ڈاکٹر زمسیحاسے قصابوں کاروپ دھارنےلگے

25 اکتوبر, 2024

جہلم میں باپ بیٹے میں جھگڑا، گھر کو آگ لگا دی گئی، خاتون جھلس کر زخمی

18 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں