Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومت آئینی اور سیاسی جنگ پہلے ہی ہار چکی ہے، فواد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومت آئینی اور سیاسی جنگ پہلے ہی ہار چکی ہے، فواد چوہدری

عامر کیانی
عامر کیانی
18 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ/ جہلم: فواد چوہدری نے کہا کہ اس حکومت کے جو حالات ہیں انہوں نے کسی بات پر نہیں آنا، آئینی اور سیاسی جنگ حکومت پہلے ہی ہار چکی ہے۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا فوکس اس وقت اپوزیشن اتحاد ہونا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمٰن، جی ڈی اے، جماعت اسلامی، محمود اچکزئی، یہ جماعتیں جب تک اکھٹی نہیں ہوں گی مذاکرات نہ ہوسکتے ہیں نہ ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف پہلے ان جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کرے، حکومت کے ساتھ بعد میں مذاکرات کرے۔ جب اگلے سے بات کر رہے ہیں، مذاکرات ناکام ہوں گے تو نتائج ہوں گے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ کی سیاسی حکمت عملی سامنے نہیں آسکی۔ عمران خان اور بشری بی بی کتنے عرصے جیل میں ہیں بدقسمتی سے تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ کی کوئی سیاسی حکمت عملی نہیں ہیں۔

سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اتنی بڑی عوامی حمایت ہونے کے باوجود جو نتائج آنا چاہیے وہ نظر نہیں آرہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: اسسٹنٹ کمشنر شمس الرحمن نے جشنِ آزادی سنوکر چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا

8 اگست, 2025

جہلم میں پیاز کی ڈبل سنچری، 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

18 دسمبر, 2023

زرعی ملک ہونے کے باوجود اجناس امپورٹ کی جارہی ہیں، مرزا قدیر بیگ

3 اکتوبر, 2024

برطانوی فٹبالرز جنہیں پاکستان کی جانب سے عالمی اسٹیج پر جلوہ گر ہونے کا اعزاز ملا

17 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں