Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: دوسرا سپر سکس شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ تھلہ چوہدریاں میں شاندار انداز میں اختتام پذیر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: دوسرا سپر سکس شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ تھلہ چوہدریاں میں شاندار انداز میں اختتام پذیر

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
14 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ/ ڈومیلی: بڑاگواہ کے نواحی گاؤں تھلہ چوہدریاں میں دوسرا سالانہ شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ جوش و خروش سے منعقد کیا گیا، جس میں علاقہ بھر سے چھ ٹیموں نے حصہ لیا۔ شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے ایونٹ کو یادگار بنا دیا۔

ٹورنامنٹ کے مہمانانِ خصوصی میں چوہدری فخر رشید ایڈووکیٹ، نبیل احمد پرنسپل احسن پبلک سکول اینڈ کالج پدھری، راجہ عبیداللہ سابق چیئرمین زکوٰۃ کمیٹی بڑاگواہ، چوہدری مسعود احمد، چوہدری شاہد اقبال، چوہدری مشتاق احمد، چوہدری ہارون سلطان اور معروف سماجی شخصیت چوہدری عثمان مانی شامل تھے۔

دیگر معزز شرکاء میں چوہدری رضوان عاطف، چوہدری طلعت محمود، چوہدری امتیاز، چوہدری سعید اسلم، چوہدری آصف محمود، چوہدری عابد، نزاکت علی ذکی، جہانگیر منشی، ماسٹر احسان الحق اور چوہدری عرفان عابد بھی موجود تھے۔

ٹورنامنٹ کا فائنل میچ تھلہ بی کلب اور حیدری کلب بڑاگواہ کے درمیان کھیلا گیا۔ بدقسمتی سے بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہو سکا اور مقابلہ برابر قرار دیا گیا۔ اس موقع پر مہمانوں نے دونوں ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ شرکاء کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔

مہمانانِ گرامی نے نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے کھیلوں کے انعقاد سے نوجوان نسل کو منشیات سے بچانے اور صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے میں مدد ملتی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ایسے ایونٹس کے تسلسل سے میدان آباد ہوں گے اور نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع ملیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
61%
1 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
33 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بچوں کیلئے خوشخبری، پنجاب کے سکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان

11 اگست, 2024

پٹرولیم مصنوعات سستی مگر اشیائے ضروریہ بدستور مہنگی، عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئے

26 جون, 2026

جہلم میں بااثر افراد کا 35 سالہ شخص پر تشدد، سر کے بال، مونچھیں اور بھنویں مونڈ ڈالیں

30 ستمبر, 2024

ادویات کی قیمتوں کے بعدسرکاری ہسپتالوں میں تشخیصی ٹیسٹوں کی فیسوں میں اضافے کا فیصلہ

22 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں