Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فیکٹ چیک؛ کینیڈا نے امیگریشن بند نہیں کی، کم تارکینِ وطن قبول کیے جارہے ہیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فیکٹ چیک؛ کینیڈا نے امیگریشن بند نہیں کی، کم تارکینِ وطن قبول کیے جارہے ہیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دو ہفتوں کے دوران سوشل میڈیا پر ایک خبر گرم رہی ہے کہ کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے امیگریشن روک دی ہے یعنی تارکینِ وطن کو قبول کرنا ہی بند کردیا ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ ایسا نہیں ہے۔ انہوں نے 24 اکتوبر کو اعلان کیا تھا کہ تارکینِ وطن کی تعداد کم کرنے کی پالیسی تیار کی جارہی ہے تاکہ ڈیموگرافک توازن برقرار رہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ اس بیان کو غلط رنگ دے دیا گیا۔ اس حوالے سے صرف ایکس پر دو ہفتوں میں 9 ہزار سے زیادہ پوسٹیں سامنے آئی ہیں۔

کینیڈا کی طرف سے توضیح کی گئی ہے کہ تارکینِ وطن کو قبول کرنے پر مکمل پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔ سوال تارکینِ وطن کی تعداد کو معقولیت کی حدود میں رکھنے کا ہے۔ اس حوالے سے پالیسی تھوڑی سی تبدیل کی گئی ہے تاکہ کینیڈا میں تارکینِ وطن کی تعداد اِتنی زیادہ نہ ہوجائے کہ اُسے مینیج کرنا مشکل ہوجائے۔

امیگریشن، ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا نامی محکمے نے بتایا ہے کہ ابتدا میں طے ہوا تھا کہ تارکینِ وطن میں سے مستقل رہائش کے حقدار افراد کی تعداد پانچ لاکھ تک ہونی چاہیے مگر اب 2025 کے لیے یہ تعداد 3 لاکھ 95 ہزار اور 2026 کے لیے 3 لاکھ 80 ہزار متعین کی گئی ہے۔

کینیڈا کی حکومت کا موقف ہے کہ عارضی تارکینِ وطن کی تعداد کو ملک کی مجموعی آبادی کے 5 فیصد کے مساوی رکھنے پر زور دیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے امیگریشن پالیسی میں چند ایک تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔

یاد رہے کہ کینیڈا میں رہائشی کرائے بہت بڑھ گئے ہیں اور اشیائے خور و نوش کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔ بڑے اور درمیانے حجم کے شہروں میں رہائش کا مسئلہ سنگین شکل اختیار کرگیا ہے۔ کینیڈین حکومت اس حوالے سے پالیسیاں تبدیل کر رہی ہے تاکہ روزگار کا منظر نامہ بھی زیادہ متاثر نہ ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
53%
1 km/h
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
22 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

لاہور سے روانہ ہونے والی پرواز میں چوہا، طیارہ 3 دن کے لیے گراؤنڈ کر دیا گیا

27 فروری, 2024

پاکستانیوں کیلئے ورک ویزے کھل گئے، خرچ کافی کم

24 فروری, 2025

بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

5 اکتوبر, 2024

تارکینِ وطن کی آمد روکنے کی کوشش کینیڈین حکومت کیلئے دردِ سر بن گئی

1 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں