حلقہ این اے 61، پی پی 26: حبا فواد چوہدری نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

پنڈدادنخان: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

جہلم سے سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 61 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 26 کےلیے کاغذات جمع کروائے ہیں۔

https://twitter.com/HibaFawadPk/status/1738173871084478845

حبا فواد کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کی گرفتاری نہیں ہونی چاہیے تھی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button