Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں کار اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، خاتون سمیت پانچ افراد زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں کار اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، خاتون سمیت پانچ افراد زخمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں کار اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم سے خاتون اور 10 سالہ بچے سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے علاقے کالووال موڑ پر کار اور دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ حادثے میں زخمی ہونے والی خاتون اور ان کے شوہر کو طبی امداد کے بعد رورل ہیلتھ سینٹر (آر ایچ سی) دینہ منتقل کر دیا گیا، جبکہ دیگر تین زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز (ڈی ایچ کیو) اسپتال جہلم منتقل کیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 65 سالہ محمد افضل ولد فقیر محمد، 12 سالہ سبحان ولد ساجد، 25 سالہ ابوبکر ولد اصغر اور 10 سالہ ریحان ولد ساجد شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
30%
2 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو مسجد میں قتل کرنے والے دو ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا
31 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 8 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار
31 اکتوبر, 2026
ضلع کونسل ہال جہلم میں نمبردار کنونشن اور سموگ آگاہی مہم کا انعقاد
31 اکتوبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، دفتری امور اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
31 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں 15 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
31 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں قصابوں کی من مانیاں، گوشت کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے، عوام شدید پریشان

23 ستمبر, 2025

دریائے جہلم میں کشتیاں چلانے والے ٹھیکیداروں کو انسانی جانوں سے کھیلنے کی کھلی چھٹی مل گئی

21 جون, 2024

کمشنر کا دورہ جہلم، رمضان ریلیف اقدامات پر بریفنگ، 13 ہزار نگہبان کارڈز تقسیم، 8 نگہبان دسترخوان فعال

27 فروری, 2026

پنڈدادنخان: تھانہ جلالپور شریف کے علاقے میں ڈکیتی و لوٹ مار کی وارداتیں جاری، شہری عدم تحفظ کا شکار

12 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں