Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: منگلا ڈیم کے تحفظ کے لیے ہر حد تک جائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

منگلا ڈیم کے تحفظ کے لیے ہر حد تک جائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے کہا ہے کہ منگلا ڈیم کے تحفظ کے لیے ہر حد تک جائیں گے، ڈیم کو نقصان پہنچانے والے یا ریڈ زون میں آنے والے کرش پلانٹس کا مستقل حل نکالیں گے۔

انہوں نے کرش پلانٹس کے ریڈ زون میں کام کرنے کے حوالے سے اجلاس میں کہا کہ محکمہ ماحولیات، واپڈا اور دیگر متعلقہ حکام اس حوالے سے باقاعدہ پلان فوری طور پر تیار کرکے عمل درآمد کریں۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے کہا کہ منگلا ڈیم ملکی اثاثہ ہے کسی کرش پلانٹ یا ایسی انڈسٹری کو اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ اس کو نقصان پہنچائے۔ اس لئے تمام متعلقہ محکموں کی مشاورت اور قانون کے مطابق غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں پاک فوج میں نرسنگ اسسٹنٹ، سپاہی اور ڈرائیور کی بھرتیاں شروع

26 فروری, 2024

جہلم میں ٹرین کی زد میں آ کر 40 سالہ شخص جاں بحق

7 اگست, 2024

وزیر مملکت بلال کیانی کا شہید پولیس کانسٹیبل حیدر علی کو خراج تحسین، شہید کی یادگار بنانے اور اہل خانہ کی معاونت کا اعلان

20 جولائی, 2025

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کی درخواست پر نوٹس لے لیا

29 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں