Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مئی 2024 میں کس کمپنی کی موٹر سائیکلیں سب سے زیادہ فروخت ہوئیں؟ جانئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مئی 2024 میں کس کمپنی کی موٹر سائیکلیں سب سے زیادہ فروخت ہوئیں؟ جانئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ملک میں جاری مہنگائی کے پیش نظر لوگوں کی قوت خرید میں بھی بے حد فرق آیا ہے جس سے موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی لیکن ان سب کے باوجود اٹلس ہونڈا نے مئی 2024 میں سب سے زیادہ موٹر سائیکلیں بیچنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مئی 2024 میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 18 ہزار 811 موٹر سائیکلیں فروخت ہوئیں جس میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی موٹر سائیکلیں اٹلس ہونڈا کی تھیں جن کی تعداد ایک لاکھ 3 ہزار 297 تھی۔

دوسرے نمبر پر جس کمپنی کی سب سے زیادہ موٹر سائیکلیں فروخت ہوئیں وہ اور کوئی نہیں بلکہ مقامی سطح پر تیار کی جانے والی ’ یونائیٹڈ ‘ ہے جس نے ملک بھر میں مئی 2024 میں اپنے 9 ہزار 131 یونٹس فروخت کیئے ۔

سوزوکی کی 1696 ، روڈ پرنس 1429، یاماہا کی 400 موٹر سائیکلیں فروخت ہوئیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سولر پینلز کی قیمتیں کم ہوگئیں، خریداروں کے لئے اچھی خبر

16 مارچ, 2025

پی ٹی آئی احتجاج: سکولز غیر معینہ مدت کیلئے بند؟

25 نومبر, 2024

دینہ: ڈی او لٹریسی میمونہ انجم کا الصفہ ریلیف ہیڈ پاکستان شمس الدین کے ہمراہ ٹلہ جوگیاں کے دشوار گزار گاؤں موگلی کا دورہ

14 اپریل, 2026

لکڑی کو بھی مہنگائی کی آگ لگ گئی، شہریوں کی قوت خریدسے باہر

25 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں