Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی پی او کا تھانہ پنڈدادنخان کا دورہ، مال مقدمہ، تکمیل ریکارڈ اور حوالات کا تفصیلی جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی پی او کا تھانہ پنڈدادنخان کا دورہ، مال مقدمہ، تکمیل ریکارڈ اور حوالات کا تفصیلی جائزہ لیا

مدثر ملک
مدثر ملک
16 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ پنڈدادنخان کا دورہ کیا۔ تھانہ کی صفائی، مال مقدمہ، تکمیل ریکارڈ، حوالات اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا۔

انہوں نے تمام افسران کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے اور زیر تفتیش مقدمات کو بھی جلد از جلد یکسو کرنے کا حکم دیا۔

ڈی پی او جہلم نے کہا کہ فرنٹ ڈیسک اچھی حالت میں کام کرنے چاہیں، شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے، ایف آئی آر کے اندراج کے دوران ٹائم لائن کو مد نظر رکھا جائے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ پولیس کی کارکردگی جانچنے کےلئے تھانوں اور دفاتر کے وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
29%
2 km/h
پیر
34 °C
منگل
36 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

مانچسٹر میں آرائیں ایسوسی ایشن یوکے کے زیر اہتمام سالانہ پروگرام کا انعقاد
5 اکتوبر, 2026
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں ستمبر کے دوران 19 ہزار سے مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں
5 اکتوبر, 2026
ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم کا کل بجٹ شاہی قلعے کی بحالی کے منصوبے سے بھی کم ہے، بڑے شہروں کا وسائل پر قبضہ ختم ہونا چاہیے: فواد چوہدری
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 7 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

20 اپریل, 2025

پنڈدادنخان: استحصال بالجبر کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، رقم اور موٹر سائیکل برآمد

14 اپریل, 2026

پنڈدادنخان میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے میٹرک کا طالب علم جاں بحق

6 اکتوبر, 2025

بابر افتخار پروڈکشن آفیسر ایل سی آئی کھیوڑہ اور ہمایوں افتخار رشتہ ازدواج میں منسلک

15 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں