Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں مہنگے داموں فروٹ و سبزی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی، بھاری جرمانے عائد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں مہنگے داموں فروٹ و سبزی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی، بھاری جرمانے عائد

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
5 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: تحصیلدار دینہ راجہ شمشیر حیدر رانجھا نے ریڑھی بازار دینہ کا دورہ کرتے ہوئے مہنگے داموں فروٹ اور سبزی فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کی اور متعدد پر بھاری جرمانے عائد کیے۔

یہ کارروائی ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کی ہدایت پر عمل میں لائی گئی۔ تحصیلدار راجہ شمشیر حیدر رانجھا نے بازار میں موجود دکانداروں کو متنبہ کیا کہ تمام سبزیاں اور پھل مقررہ سرکاری نرخنامے کے مطابق فروخت کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ عید کے موقع پر عوام کو ریلیف دینا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، اور کوئی بھی دکاندار اگر ریٹ لسٹ سے زائد قیمتوں پر اشیاء فروخت کرتا پایا گیا تو اس کے خلاف بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دکانداروں کو چاہیے کہ عید کی خریداری کرنے والے شہریوں، بالخصوص غریب طبقے کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔ تحصیلدار دینہ کی اس کارروائی کو عوامی حلقوں میں سراہا گیا اور امید ظاہر کی گئی کہ ناجائز منافع خوری کے خلاف ایسے اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی اہم کارروائیاں، منشیات فروش اور شراب سپلائر گرفتار

8 جولائی, 2025

جہلم شہر کی سڑکوں پر تجاوزات مافیا کا راج، انتظامیہ تجاوزات مافیا کے سامنے بے بس

20 جون, 2024

پیٹرول بھرواتے وقت چند اضافی روپوں میں بڑی بچت کیسے ممکن؟

21 جنوری, 2025

جہلم میں مفت وائی فائی کی سروس فراہم کر دی گئی

15 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں