Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جدہ ٹاور جلد برج الخلیفہ سے بلند ترین عمارت کا اعزاز چھین لے گا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جدہ ٹاور جلد برج الخلیفہ سے بلند ترین عمارت کا اعزاز چھین لے گا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی میں موجود برج الخلیفہ 2010 سے دنیا کی بلند ترین عمارت ہے، مگر بہت جلد یہ ریکارڈ اس سے چھن جائے گا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی برس کی تاخیر کے بعد سعودی عرب میں جدہ ٹاور کی تعمیر دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ 2013 میں جدہ ٹاور کی تعمیر کا کام شروع ہوا تھا مگر کئی برسوں سے کام رکا ہوا تھا۔

مگر گزشتہ دنوں جدہ ٹاور کا تعمیراتی کام دوبارہ شروع ہو چکا ہے۔ جب یہ عمارت مکمل ہوجائے گی تو یہ دنیا کی بلند ترین عمارت قرار پائے گی جس کی بلندی 1,008 میٹر(3307 فٹ) جبکہ اس میں منزلوں کی تعداد 250 سے زائد ہے، یہ دنیا کی پہلی عمارت ہوگی جس کی بلندی ایک کلو میٹر سے زیادہ ہوگی۔

خیال رہے کہ برج الخلیفہ کی بلندی 828 میٹر (2,716.5 فٹ) سےزائد ہے جبکہ اس میں 160 سے زیادہ منزلیں ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
39%
3 km/h
جمعرات
26 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا ”ایک دن، ایک گاؤں“ پروگرام کے تحت دورہ، ٹنڈوئی میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ
15 اکتوبر, 2026
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کا حملہ انسانی اخلاقیات سے کھلی دشمنی ہے، حافظ عبدالحمید عامر
15 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں گندم کی کاشت کا افتتاح، ضلع جہلم میں 2 لاکھ ایکڑ رقبے پر کاشت کا ہدف مقرر
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں آوارہ اور بیمار کتوں کی بھرمار، شہریوں کی زندگی اجیرن
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں ڈیوٹی میں غفلت اور مسلسل غیر حاضری پر 6 پولیس اہلکار برطرف اور ایک ملازمت سے فارغ
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظرآنےکا امکان

28 مارچ, 2025

یونیسکو نے افطار کو ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا

7 دسمبر, 2023

یورپی ملک میں خواتین پر برقعہ پہننے کی پابندی کی تاریخ کا اعلان

7 نومبر, 2024

بھارت؛ پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر 4 افراد گرفتار

6 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں