Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عوام کی شکایات کا بروقت ازالہ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عوام کی شکایات کا بروقت ازالہ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کے احکامات پر جہلم پولیس کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد جاری ہے۔

اسی سلسلے میں ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کھلی کچہری میں شہریوں کے انفرادی اور اجتماعی مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ڈی پی او شفیق احمد چوہدری نے مختلف شکایات پر متعلقہ پولیس افسران سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، مسائل کی نوعیت سے آگاہی حاصل کی اور مقررہ ٹائم فریم کے اندر ان کے حل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر ڈی پی او جہلم نے کہا کہ شہریوں کے اجتماعی اور انفرادی مسائل کے حل کے لیے ان کے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اور ہر شہری بلاجھجک اپنی شکایات کے ازالے کے لیے ان سے براہِ راست ملاقات کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام اور پولیس کے درمیان باہمی اعتماد اور رابطے کو مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، کیونکہ مؤثر رابطے سے نہ صرف عوامی مسائل کے حل میں آسانی ہوتی ہے بلکہ جرائم کی روک تھام اور امن و امان کے قیام میں بھی مدد ملتی ہے۔

ڈی پی او شفیق احمد چوہدری نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ جہلم پولیس عوام کو بروقت انصاف اور بہترین پولیسنگ کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم اور سوہاوہ میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن، 4 بھکاری گرفتار

12 جنوری, 2026

جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی اور مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث 7 افراد گرفتار

31 جولائی, 2026

جہلم میں غیر قانونی تعمیرات عروج پر، کرپٹ افسران کی ملی بھگت سے حکومتی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

22 جنوری, 2025

صوبائی محتسب پنجاب نے عوامی سہولیات کی خاطر جہلم میں مستقل ایڈوائزر محتسب تعینات کر دیا

1 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں