Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تحصیل پنڈدادنخان کی ترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، چوہدری فرخ الطاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تحصیل پنڈدادنخان کی ترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، چوہدری فرخ الطاف

نیر اعوان
نیر اعوان
12 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: معروف سماجی و رفاعی شخصیت فخر حیات کریم پور کی طرف سے ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد مقامی میرج ہال چک نظام موڈ ہوا۔

راجہ فخر حیات کی طرف سے مہمان خصوصی چوہدری فرخ الطاف سمیت تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور علاقائی مسائل، للِہ جہلم روڈ کی تعمیر، ٹیکسلا یونیورسٹی سب کیمپس، پینے کے پانی کی فراہمی سمیت دیگر مسائل کی نشاندہی کی، راجہ فخر حیات نے چوہدری فرخ الطاف کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

ایم این اے چوہدری فرخ الطاف نے اپنے خطاب میں راجہ فخر حیات کا شاندار استقبال پر خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بدقسمتی سے تحصیل پنڈدادنخان پنجاب کی بدقسمت تحصیل ہے جہاں پر بے پناہ مسائل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تحصیل پنڈدادنخان کی ترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، للِہ جہلم روڈ کی تعمیر بروقت یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات کریں گے، اپنے مسائل کو حل کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں، للِہ جہلم روڈ کی تعمیر کا کام مزید تیز کیا جائے گا۔

تقریب میں سابق ضلعی چیئرمین راجہ قاسم علی خان، سابق تحصیل ناظم چوہدری عابد اشرف جوتانہ، ڈاکٹر فضل الحق فضلی، ایم پی اے گجرات چوہدری اعجاز احمد، سابق امیدوار قومی اسمبلی راجہ طالب مہدی خان، مفتی بشیر احمد کرم، راجہ شاہ نواز خان احمد آباد، راجہ حیدری چک دانیال، کرنل (ر) سید زاہد حسین شیرازی، ملک شہزاد جھاتلہ، ملک نوید ریحان کندوال، امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری ناصر جاوید وڑائچ، ضلع جہلم، سرگودھا، گجرات، چکوال سمیت تحصیل پنڈدادنخان کی اہم سیاسی، رفاعی، سماجی شخصیات، وکلا اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

معروف عالم دین کنوینر ورکنگ کمیٹی للِہ جہلم روڈ مفتی بشیر احمد کرم نے راجہ فخر حیات کی طرف سے شاندار اجتماع پر انکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ورکنگ کمیٹی للِہ جہلم روڈ کاوشوں سے آگاہ کیا۔

انہوں نے چوہدری فرخ الطاف سے بھرپور اپیل کرتے ہوئے للِہ جہلم روڈ کی تعمیر کو بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے اور اپنے منتخب نمائندوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے عزم کا آعادہ کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
69%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے 3 چوروں کو گرفتار کر لیا، مال مسروقہ برآمد

22 جنوری, 2024

ضلع جہلم میں ہزاروں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

31 مارچ, 2024

پولیس تحفظ سنٹر کے ویلفیئر پروگرامز سے پولیس اور عوام کے درمیان دوریاں کم ہوں گی، سرفراز ملک

7 دسمبر, 2023

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول اور گورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبر 2 کا دورہ

13 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں