Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یوم تکبیر پاکستان کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرنے والوں کے عبرتناک انجام کا پیغام ہے، ن لیگ فرانس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یوم تکبیر پاکستان کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرنے والوں کے عبرتناک انجام کا پیغام ہے، ن لیگ فرانس

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پیرس: پاکستان سمیت پورا عالم اسلام پاکستان کے ایٹمی قوت ہونے پر فخر محسوس کرتا ہے پاکستان کو یہ اعزاز وطن عزیز کے قومی ہیروز کی طرف سے ایٹمی قوت کی بنیاد رکھنے اور قائد میاں نواز شریف کے مضبوط حوصلے کی بنیاد پر 28مئی کو دھماکے کرکے حاصل ہوا۔

مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف اور رانا محمود علی خان نے خطاب کرتے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے زیراہتمام پیرس میں یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کی صدارت صدر ن لیگ فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نےکی ۔یوم تکبیر کی اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر میاں محمد حنیف ، جنر ل سیکرٹری رانا محمود علی خان اور دیگر مقررین نے ایٹمی دھماکے کرنے پر میاں نواز شریف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ یوم تکبیر قومی غیرت، قوم کی بے مثال جر أت اور بہادری کی علامت کا دن ہے۔ یوم تکبیر پیغام ہے کہ پاکستان کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرنے والوں کاانجام عبرت ناک ہوگا۔

مقررین نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نے ملک بنایاتھا اسی جماعت کے قائد میاں نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے عالم اسلام کا فخر سے سر بلند کرنے کے خراج تحسین پیش کیا گیا۔

تقریب میں ن لیگی رہنماؤں طلعت محمود چوہان ،صدر شیخ وسیم اکرم ، چوہدری شہباز کسانہ ،ڈاکٹر حمزہ تاج دین سکھیرا،چوہدری اصغر خان،راجہ اشفاق حسین ،چوہدری فیصل سعید ،راجہ محمد علی خان ،شیخ طارق جاوید ،چوہدری محمد حسین ،امتیاز ڈار ،رزاق مغل، راجہ اقبال ،چوہدری شاہین اختر ،چوہدری صفدر برنالی ،منظور حسین جنجوعہ ،تصور گوندل ،چوہدری اظہر حسین ،چوہدری عنصر حسین صحافیوں نے شرکت کی۔

تقریب میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تمام مسلم لیگی عہدیداران نے کیک کاٹااور پاکستان زندہ باد ،میاں نواز شریف زندہ باد ،ڈاکٹر عبدالقدیر زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے۔ امسال فرانس میں یوم تکبیر کی تقریب میں پاکستان آرمی کے چیف جنرل عاصم منیر کی فوٹو بھی لگائی گئی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
67%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

جہلم: خواتین قیدیوں کی عزت نفس کا تحفظ اور اصلاح و بحالی کے لیے فلاحی اقدامات ناگزیر ہیں، ماہم مشتاق
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: عوامی راستوں میں رکاوٹیں اور غیر قانونی تجاوزات برداشت نہیں کی جائیں گی، اسسٹنٹ کمشنر ثمینہ بشیر
9 اکتوبر, 2026
ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان میں نمایاں کارکردگی پر ملازمین کی حوصلہ افزائی، تعریفی اسناد تقسیم
9 اکتوبر, 2026
66 سالہ جدوجہد رنگ لے آئی، پڑی درویزہ باقاعدہ یونین کونسل منظور، سرکاری نوٹیفکیشن جاری
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں ٹریفک نظام بہتر بنانے کے لیے اہم اجلاس، غیر قانونی رکشہ اڈوں اور تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتا رہے گا، سعدیہ الطاف قاضی

17 جنوری, 2024

مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، مقررین

15 نومبر, 2023

پاکستان کا مستقبل بہت اچھا ہے، شیخ سعود بن صقر القاسمی

1 مئی, 2024

اسوہ حسنہ پر عمل کرنا ہی اتفاق و اتحاد کا سبب ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

12 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں