Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسوہ حسنہ پر عمل کرنا ہی اتفاق و اتحاد کا سبب ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسوہ حسنہ پر عمل کرنا ہی اتفاق و اتحاد کا سبب ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

قاہرہ: امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ تصوف کا حصول اور باطنی اصلاح ہر ایک کے لیے ضروری ہے کیونکہ ہر عبادت ہر نیک کام کی بنیاد اس کی نیت کے خالص ہونے پر ہے اور نیت کی درستگی کے لیے صفائے قلب ضروری ہے۔کیونکہ نیت دل کا فعل ہے۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ نے مصر کے شہر قاہرہ میں پاکستانی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بحیثیت پاکستانی اور بحیثیت مسلمان جہاں بھی ہوں وہاں ہمیں دین اسلام کے سنہری اصولوں کو اپناتے ہوئے ملکی قوانین پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔ہمارے درمیان اسوہ حسنہ پر عمل کرنا ہی اتفاق و اتحاد کا سبب ہے۔

یاد رہے کہ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ قاہرہ (مصر) کے دورہ پر ہیں جہاں انفرادی ملاقاتوں کے علاوہ اجتماعی طور پر لیکچر بھی دے رہے ہیں اور سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے تحت ذکر قلبی کی اہمیت پر بات کر رہے ہیں وہاں اس کی برکات بھی پہنچا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
41%
2 km/h
جمعہ
32 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C
منگل
28 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانی طلبہ بھارتیوں پر سبقت لے گئے

7 جولائی, 2024

ریاض میں”رمضان اور نوجوان“ کے عنوان سے استقبالِ رمضان یوتھ کنونشن کا انعقاد

28 فروری, 2025

امارات میں نبی آ خرالزماں ﷺ کی ولادت باسعادت کے بابرکت موقع پر محافل میلاد، گلہائے عقیدت پیش کئے گئے

17 ستمبر, 2024

سوہاوہ: سید رفعت محمود زیدی کا ڈومیلی اور ملحقہ دیہات کا تفصیلی دورہ، فاتحہ خوانی، عوام سے ملاقاتیں

18 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں