Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو چور گینگ کے 4 کارندے گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو چور گینگ کے 4 کارندے گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں پولیس نے مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو مختلف گینگز کے چار کارندوں کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ للِہ پولیس کے ایس ایچ او اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث عادل گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 20 ہزار روپے نقدی، بجلی کی تار مالیتی 9 ہزار روپے اور دیگر چوری شدہ سامان برآمد کر لیا گیا۔

اسی طرح ایک اور کامیاب کارروائی میں مزمل گینگ کے دو ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ لکڑی مالیتی 2 لاکھ 14 ہزار روپے، چوری شدہ بیٹری اور 5 ہزار روپے نقدی برآمد کر لی۔ برآمد شدہ مال مسروقہ کی مجموعی مالیت لاکھوں روپے بنتی ہے۔

پولیس کے مطابق تمام ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور انہیں قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

اس حوالے سے طارق عزیز سندھو کا کہنا ہے کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بیوی، سالے اور سالی کا ساتھی کے ہمراہ شوہر پر مبینہ حملہ، سربازار وحشیانہ تشدد، بازو ٹوٹ گیا

14 مارچ, 2025

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان

14 فروری, 2024

جہلم میں سابق پولیس افسران کے زیر اہتمام سہ ماہی میٹنگ و ظہرانے کا انعقاد

20 دسمبر, 2025

وزیر مملکت بلال کیانی کا شہید پولیس کانسٹیبل حیدر علی کو خراج تحسین، شہید کی یادگار بنانے اور اہل خانہ کی معاونت کا اعلان

20 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں